
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
محبت میں اس عمل کی بہت تاثیر دیکھی ہے۔ روزانہ صرف 79 مرتبہ پڑھنا ہے اور محبوب ہمیشہ کیلئے آپ کی مٹھی میں اور یہ پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر پڑھنا ہے کیونکہ یہ قرآنی عمل ہے اور 79 مرتبہ آپ آسانی سے 5 منٹ میں اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ جو آپ کی پریشانی ہے جو آپ کا دکھ ہے جو آپ ڈپریشن کے اندر چلے گئے ہیں بجائے اس کے سوچتے رہیں کہ کیا کرنا ہے کیسے کرنا ہے راتوں کو جاگتے رہیں تو اس سے بہتر ہے آپ یہ عمل کرنا شروع کر دیں۔ صبح اٹھیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس کے بعد یہ سارا دن پڑھیں ایک نشست میں پڑھیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھیں ہر نماز کے ساتھ پڑھیں ، ہر رات جب بستر پر سونے کے لیے لیٹنے لگیں تو اگر سیونٹی نائن مرتبہ پڑھ چکے ہوں تو پھر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں دُعا کریں محبوب کی تصویر پر دم کیجئے اور پھر اس عمل کی تاثیر خود دیکھیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





