دنوں کے وظائفوظائف

Monday wazifa for rizq and money-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن ایک تسبیح پڑھتا ہوں! پورا ہفتہ لاکھوں کماتا ہوں۔ کیا آپ بھی امیر بننا چاہتے ہیں؟ صرف ایک دن کا عمل کر لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن ایک تسبیح پڑھتا ہوں پورا ہفتہ لاکھوں کماتا ہوں کیا آپ بھی امیر بننا چاہتے ہیں صرف ایک دن کا عمل کر لیں دن کے حوالے سے جو وظائف ہوتے ہیں وہ ضرور کیا کریں۔ منگل کے علاوہ ہر روز کا ایک وظیفہ شیئر کرتا ہوں چاہے وہ بدھ ہے ، جمعرات ہے ، جمعہ ہے ، ہفتہ ہے ، اتوار ہے ہر دن کا ایک خاص عمل دیتا ہوں اور اس خاص عمل سے الحمدللہ سب سے زیادہ اچھے فیڈبیک آتے ہیں کیونکہ چند منٹوں کا عمل ہوتا ہے آدھے دن کا عمل ہوتا ہے۔ آپ نے فجر سے لے کر رات بارہ کے درمیان کرنا ہوتا ہے اور یہ عمل آپ کی زندگی کو بدلنے کی طاقت رکھتے ہیں تو جو لوگ دنوں کے حوالے سے وظائف کرتے ہیں مجھے سب سے زیادہ پوزیٹیو رسپانس وہی لوگ دیتے ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بھی پوزیٹیو رسپانس آئیں۔ آپ بھی لاکھوں کمائیں۔ ہمارا ہفتہ شروع بھی پیر سے ہی ہوتا ہے کیونکہ عموماً اتوار کو چھٹی ہوتی ہے تو آپ کاروبار کر رہے ہیں ، جاب کر رہے ہیں ، دکان کر رہے ہیں تو آپ جب پیر کو عمل کریں گے تو یہ آنے والا ہفتہ آپ کا بہت اچھا گزرے گا تو اس لیے ابتداء اچھی ہو تو آخر بھی ہمیشہ اچھا ہی ہوتا ہے اور اگر ابتداء خراب ہو جیسے بہت سارے لوگ کاروبار یا دکان کرتے ہیں صبح ہی کوئی مسئلہ ہو جائے تو کہتے ہیں کہ آج کا دن بھی ہمارا سارا خراب جائے گا اور اگر صبح ایک اچھا گاہک مل جائے تو پورا دن بہت اچھا گزرتا ہے تو اس لیے ہفتہ شروع ہوتے ہی آپ یہ ایک تسبیح تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ پیر کے دن فجر سے لے کے مغرب تک تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور اگر آپ نے ایک بار 313 مرتبہ پڑھ لیا ہے تو دوبارہ 313 مرتبہ پڑھ لیں جتنا زیادہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا چاہے آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں جس وقت پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی آپ نے ضرور پڑھنا ہے تو کونسی تسبیح ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔

سبحان اللہ رب العرش العظیم

کوشش کریں کہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھ لیا کریں تین مرتبہ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھیں پھر دعا کریں۔ یہ عمل ایک پیر کو آپ پڑھیں اور ایک پیر آپ نہ پڑھیں پھر اس کا ریزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad