
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
پیر کے دن منڈے کے دن سمار کے دن تین دن نہیں ہیں ایک دن کے تین نام ہیں۔ ایک دن میں یہ وظیفہ کریں گھر آپ کا دولت سے اور رزق سے بھر جائے گا۔ اگر کروڑ پتی ہونا چاہتے ہیں آج ہی اس پر عمل کریں۔ یہ عمل آپ نے منڈے کو کرنا ہے اور ڈے وائز وظیفہ ہے اور ڈے وائز کے وظائف بہت زیادہ پاور فل ہیں اور اس کے ویوز بھی بہت زیادہ ہیں اور ایفیکٹیو بھی بہت زیادہ ہیں پوزیٹیو رسپانس بھی بہت زیادہ ہیں اور اس میں صرف چند منٹوں کا عمل ہوتا ہے کر لیا کریں اس میں انشاءاللہ آپ کا فائدہ ہی ہوگا نقصان نہیں ہوگا۔ اس کی میں گارنٹی دیتا ہوں ان عملوں سے آپ کو فائدہ ہی ہوگا نقصان نہیں ہوگا نقصان کی گرنٹی میری ہے زندگی میں نہ دنیا میں نقصان ہوگا اس میرے عملوں سے نہ انشاءاللہ آپ کو آخرت میں نقصان ہوگا ہر حال میں آپ کو فائدہ ہی فائدہ ہوگا۔
تو آپ اس کو لازمی کر لیا کریں جتنے وظائف ہیں پڑھ لیا کریں اس میں کوئی وہ رکاوٹ نہیں ہے ایک دو تین آپ جتنے وظائف کر سکیں کریں۔ انشاءاللہ کسی نہ کسی وظیفے سے آپ کا کام ضرور ہو جائے گا میری تو اللہ تعالی سے دعا ہے خواہش ہے کہ جو بھی وظیفہ بتاؤں اس سے ہر بندے کا مسئلہ حل ہو جائے۔
اللہ کے ناموں کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں جو آپ نے فجر سے بعد سے لے کے یعنی فجر کے بعد میں مقصد یہ ہوتا ہے کہ جب بھی صبح اٹھیں آپ عمل فجر کے بعد سے شروع کرنے صبح جب بھی اٹھیں یا نو بجے شروع کر لیں۔ دس بجے ، بارہ بجے ایک دو تین چار جتنے مرضی بجے شروع کر لیں بس سات بجے سے پہلے پہلے شروع کرنا ہے۔ آپ نے سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے سات سو چاسی (786) مرتبہ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں۔
یہ پڑھیں پڑھنے کے بعد آپ نے پھر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے مانگئے گا یا اللہ ان ناموں کے صدقے میرے گھر کو، اولاد کو بہتر فرما۔ رزق میں ، روزی میں ، برکت عطا فرما اور خوب ہمیں مال و دولت عطا فرما۔ انشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی دعاوں کو ضرور قبول فرمائیں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور بے حساب رزق بے تحاشا دولت عطا فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





