دنوں کے وظائفوظائف

Budh ky din Rizq ka Tofan aa jaye ga-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن رزق کا طوفانی عمل۔ دولت چاہیئے تو جلدی سے یہ وظیفہ کر لو وہ سب ملے گا جو کبھی سوچا نہ تھا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن رزق کا طوفانی عمل۔ دولت چاہیئے تو جلدی سے یہ وظیفہ کر لو وہ سب ملے گا جو کبھی آپ نے سوچا نہ تھا اور یہ ایسا باکمال عمل ہے کہ جس جس کو میں نے یہ دیا ہے اس کا ریزلٹ بہت پوزیٹیو آیا ہے۔ یہ عمل میں نے تقریباً کچھ مہینے پہلے دیا تھا اور آج تک مجھے اس عمل کا فیڈبیک ضرور آتا ہے کہ میں نے یہ کیا تھا مجھے بہت فائدہ ہوا اور ہر دفعہ میں کہتا ہوں کہ اس پر آرٹیکل بناوں پھر قدرتی طور پر بھول جاتا ہوں تو آج میں نے سوچا کہ اسے ضرور لگاؤں۔ بدھ کے دن جس نے بھی اس عمل کو کم از کم پانچ سو 500 مرتبہ پڑھ لیا اس کی زندگی سور جاتی ہے۔ فوری دولت چاہیے ، فوری مال چاہیے / پیسہ چاہیے تو میرے نزید اس سے آسان عمل اور کوئی بھی نہیں ہے تو آپ نے یہ بدھ والے دن کرنا ہے کیسے کرنا ہے بدھ والے دن صبح اٹھیں ایک تسبیح درود شریف پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پورے دن میں رات سونے تک 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یاوھاب

چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ سے رات سوتے وقت دعا کرنی ہے یا اللہ اس عمل کے صدقے ہمارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکتیں عطا فرما دیں اور ہمیں ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے یا اللہ خزانہ غیب سے مدد فرمائیں۔ اللہ خزانہ غیب سے اتنا عطا کر دے گا کہ پھر آپ کو کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ہوگی۔ اس پر ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad