محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko dewana krny wala ism e azam-Mufti Bilal Qadri

اس اسمِ اعظم کی برکت سے سخت سے سخت دل انسان بھی آپکی محبت میں دیوانہ ہوگا۔ صرف 7 دن میں رزلٹ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس اسمِ اعظم کی برکت سے سخت سے سخت دل انسان بھی آپ کی محبت میں دیوانہ ہوگا۔ صرف سات دن میں ریزلٹ آپ نے دیکھنا ہے۔ یہ اسمِ اعظم بہت با کمال ہے اور اتنا پاورفل ہے کہ آپ اس کو پڑھ کے دیکھیں گے تو ہی آپ کو اس کی پاور کا اندازہ ہوگا یعنی صرف میرے کہنے سے آپ کو اس کی پاور نہیں ملے گی کیونکہ آپ نے عمل کیا نہیں آپ کو کیسے اندازہ ہوگا۔ آپ اس کو کریں گے تب ہی آپ کو اس کا فائدہ ہوگا۔  اس عمل سے وہ شخص جس کو آپ کہتے ہیں ڈیٹھ ہے ، ضدی ہے ، جو مرضی پڑھ لو اس پر کسی چیز کا اثر نہیں ہو رہا تو یہ عمل کریں اور پھر مجھے بتلائیے گا کہ عمل اس پر اثر کرتا ہے یا نہیں۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ عمل آپ نے سات دن کرنا ہے۔ منگل سے آپ نے شروع نہیں کرنا اس کے علاوہ کسی بھی دن سے شروع کر سکتے ہیں اور منگل پہ ختم بھی نہیں کرنا جیسے بدھ سے آپ شروع کریں گے تو سات دن منگل پہ بنتے ہیں تو بدھ سے بھی نہیں کرنا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

muhabbat ka wazifa

یہ پڑھنا ہے اس کے بعد گیارہ مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قبلہ الی فلاں علا حب فلاں " اس کے بعد ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے جس کا نام لیں گے اللہ تعالیٰ اس کو آپ کی مٹھی میں کر دے گا ، اس کے دل میں آپ کے لئے محبت پیدا کر دے گا ، جتنا بھی سخت دل ہے اس کی تمام کی تمام سختی ختم ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad