
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
کبھی سوچا نہ تھا کہ یہ تسبیح اتنا فائدہ دے گی جب سے پڑھنا شروع کیا ہے اتنی دولت ملی لاکھوں کروڑوں کا مالک ہوں۔ یہ ہمارے ایک بھائی ہیں جو کہ باہر ملک میں رہتے ہیں اور انگلینڈ کے اندر رہتے ہیں تو ان بھائی کے کاروباری معاملات تھے کاروبار ڈاؤن ہوتا جا رہا تھا تو ان کا کچھ دن پہلے میسج آیا کہ میرا کاروبار ترقی کر رہا ہے جو آپ نے وظیفہ دیا تھا وہ میں نے کیا اور مجھے اس کا بہت زیادہ فائدہ ہوا۔ میرے پاس دولت کی کمی ہوتی جا رہی تھی لیکن جب سے یہ عمل کیا ہے معملات بہتر ہو گئے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ کیا کریں کم از کم ہر نماز میں ایک تسبیح اس کی پڑھیں یا 24 گھنٹوں میں ایک تسبیح پڑھیں روزانہ یہ زندگی کا حصہ بنا لیں کہ 100 مرتبہ آپ نے یہ ضرور پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔
یہ زندگی کا حصہ بنالیں جب تک یہ عمل نہ پڑھیں / یہ دعا نہ پڑھیں / یہ وظیفہ نہ پڑھیں / یہ اسمِ اعظم نہ پڑھیں آپ نے سونا نہیں ہے۔ چند دن کریں پھر دیکھئے گا اس عمل سے ایسے معجزات ہوں گے کہ آپ بھی آنے والی زندگی میں یہ الفاظ کہنے کے قابل ہوں گے کہ کبھی سوچا نہ تھا اس عمل کا اتنا زیادہ فائدہ ہو سکتا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





