
بسم اللہ الرحمن الرحیم! اگر آپ کوئی چیز سیل فروخت کرنا ہے. چاہے وہ مکان ہے ، گاڑی ہے، پلاٹ ہے، شاپ ہے یا کچھ بھی، تو آپ کی یہ اشیاء اگر فروخت نہیں ہو رہیں. جیسے اگر مکان کے لئیے گاہک نہیں مل رہا یا گاڑی بیچنی ہے اور کوئی خریدار نہیں مل رہا وغیرہ تو آج کا وظیفہ Wazifa For Selling Anything آپ لوگوں کے لئے ہے.
ادھر آپ پھونک ماریں اور ادھر آپ کی چیز بک جائے. تو یہ وطیفہ Wazifa For Selling Anything انشاء اللہ آپ کے لئے کار آمد ہو گا. مجھے سے کافی لوگ رابطہ کرتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ ہمارا پلاٹ ، گاڑی یا مکان نہیں بک رہا، گاہک آتے ہیں لیکن دیکھ کر واپس چلے جاتے ہیں. لیکن اسی جگہ میں دوسرے لوگوں کے ب ک جاتے ہیں. تو ان سب مسائل کے لئے آج کا ہمارا وظیفہ ہے.
کاروبار کے لئے یہ وظیفہ:
اگر آپ کی اپنی شاپ ہے اور آپ کی سیل نہیں ہو رہی تو اس صورت میں آپ یہ وطیفہ ڈیلی کر سکتے ہیں. لیکن اگر آپ کا مکان، گاڑی یا پلاٹ سیل فروخت نہیں ہو رہا تو اس کے لئے آپ نے روزانہ 7 دن تک یہ عمل کرنا ہے.
Wazifa For Selling Anything وظیفہ:
اس وظیفہ میں آپ نے جو پڑھنا ہے وہ تیسرا کلمہ ہے. جو کہ نیچے تصویر میں دیا گیا ہے.
کتنے دن یہ عمل کریں ؟
یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے.
کتنی مرتبہ پڑھیں؟
اس عمل کو آپ نے 313 مرتبہ یہ عمل یعنی تیسرا کلمہ پڑھنا ہے.
یہ وظیفہ Wazifa For Selling Anything آپ کریں انشاء اللہ آپ نے جو بھی چیز فروخت کرنی ہے. یعنی گاڑی، مکان، پلاٹ تو وہ اللہ کے حکم سے 7 دن کے اند بہت اچھی قیمت میں بک جائے گی. انشاء اللہ آپ کی چیز آپ کے مطابق قیمت میں فروخت ہو جائے گی.یہ عمل خود بھی کریں اور اپنے دوست احباب جس کو یہ مسئلہ ہو اس کے ساتھ بھی شیئر کریں.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.




