
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
پیر کے مبارک دن دولت، رزق، برکت، عزت کے دروازے کھلوانے والا خاص عمل۔ پیر کا دن ایک بابرکت دن بھی ہے اور اس کی وجہ بھی سرکار دوعالم ﷺ کی نسبت سے ہے کہ آپ علیہ السلام نے خود فرمایا تھا کہ پیر کا دن میری ولادت با سعادت کا دن ہے اور اس وجہ سے یہ دن ایک خاص اہمیت رکھتا ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس خاص دن کی برکت سے اور اس مبارک دن کی وجہ سے آپ کے لیئے دولت کے، رزق کے، برکتوں کے، عزتوں کے دروازے کھول دے اور بے حساب رزق بھی عطا فرمائے ، اللہ تعالیٰ اچھی شہرت / عزت بھی عطا فرمائے ، اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار کو دن دُگنی رات چُگنی ترقی بھی نصیب فرمائے تو آج کے دن یہ دعا ضرور پڑھا کریں کوشش کریں کہ ہر منڈے، ہر پیر کے دن یہ دعا پڑھیں۔
Dolat Mand Honay Ki Tasbih | Dua For Money | Crorepati | Rizq Karobar mein Barkat ka Wazifa | Mufti Bilal Qadri#mufti #muftibilal #muftibilalqadri #muftibilalahmed #dua #wazifa #dolat #money #SherAfzalMarwat #Islamabad #AchakzaiNotForSale #HaniaAamir #EnoughIsEnough #Banigala… pic.twitter.com/egziPGji7z
— Mufti Bilal Ahmed Qadri (@muftibilalahmed) February 13, 2024
پیر کے مبارک دن اور جیسے میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ روزانہ کی یہ ہر ایک شخص کی روٹین ہو کہ جب بھی وہ صبح اٹھے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھے اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھے۔ درود شریف اور استغفار پڑھنا یہ آپ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں اور پیر والے دن آپ نے صرف صرف 500 مرتبہ پڑھنا یہ وظیفہ پڑھنا ہے ان شاء اللہ اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ دنیا کی ہر نعمت آپ کو عطا فرمائیں گے۔ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ سارے اسم اعظم ہیں اور ایسے اسم عظم ہیں کہ اگر آپ کو نصیب ہو گئے تو آپ کی دنیا بدل جائے گی اس پر عمل کیجئے گا ضرور پڑھیئے گا ان شاء اللہ اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





