
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ماہِ محرم جو شخص اس درود شریف کی کثرت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کی ہر منت ، مُراد پوری فرماتا ہے دنیا جہاں کے خزانے اس کے قدموں میں آتے ہیں۔ اس کی دو وجوہات ہیں پہلی وجہ یہ ہے کہ نیا سال شروع ہو جاتا ہے اور جیسے ہم عموماً کہتے ہیں کہ یہ سال کوئی اچھا نہیں گیا ان شاء اللہ امید ہے اگلا سال بہتر ہو جائے گا اور پھر جیسے ہی اگلا سال داخل ہوتا ہے ہم اگلے سال کی دعا بھی پڑھ لیتے ہیں۔ اگر چاہتے ہیں کہ اس سال وہ تمام حاجتیں ، منتیں پوری ہوں جو پچھلے سال رہ گئیں تھی تو یہ والا وظیفہ کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک ایک تسبیح صبح و شام درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے سارا دن کم از کم 500 مرتبہ یا کم از کم 379 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
محرم کے مہینے میں ہر روز کم از کم درود شریف کی کثرت کیجیئے گا ان شاء اللہ ہر ایک منت ، مراد ، حاجت پوری ہو گی۔ آپ سوچتے جائیں گے اور چیزیں پوری ہوتی جائیں گی ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





