محرم الحرام کے وظائفوظائف

10th Muharram tak mohabbat ka ye amal zaroor karein-Mufti Bilal Qadri

دس محرم تک روزانہ صرف 179 مرتبہ یہ پڑھ کر جس کا نام لو گے۔ ساری زندگی تابعداری کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

دس محرم تک روزانہ صرف 179 مرتبہ یہ پڑھ کر جس کا نام لوگے ساری زندگی آپ کی تابعداری کرے گا۔ جتنے دن بھی باقی رہ گئے ہیں ان سے فائدہ اُٹھائیں چاہے آپ کو دس محرم کا ایک دن بھی ملے آپ اس عمل کو کریں۔ اگر آپ دس محرم کے بعد دیکھ رہے ہیں تب بھی آپ اس کو محرم ختم ہونے سے پہلے پہلے کر سکتے ہیں۔ جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد

 

اللھم اجعل المودۃ والمحبۃ بین فلاں فلاں کما بین آدم وحوا بحق اسم الاعظم ھو الرحمٰن الرحیم

پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے پر اپنا نام لینا ہے۔ یہ پڑھتے جائیں اور تصویر پر دم کرتے جائیں ان شاء اللہ پہلے دن ہی اس کا ایسا رزلٹ ملے گا کہ پورا مہینہ آپ خود شوق کے ساتھ اس کو پڑھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad