محبت کے وظائفوظائف

kisi k b dil ko qadu ma kren-mufti bilal

کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنے کا وظیفہ۔

in article

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر اللہ تعالیٰ کو امت محمدیہ کو عذاب دینا مقصود ہوتا تو ان کو رمضان اور سورۃ الخلاص کبھی بھی عنایت نہ فرماتے۔

ایک بھائی کا میسج تھا کہ مفتی صاحب کسی کے دل میں اپنے لیے محبت پیدا کرنے کے حوالے سے کوئی وظیفہ بتا دیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آج کے اس آرٹیکل میں اسی حوالے سے ایک وظیفہ دے رہا ہوں آپ سب سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ کوئی بھی پوائنٹ آپ سے مس نہ ہو سکے۔

یاد رکھیئے کہ جتنے بھی وظائف دیئے گئے ہیں انہیں صرف جائز امور کے لیے استعمال کیجیئے گا۔ ناجائز امور کے لیے انہیں استعمال نہیں کرنا۔ انتہائی آسان سا عمل ہے۔

عمل کرنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد جب آپ سونے لگیں ۔ آپ نے زرا جلدی سونا ہے۔ جب آپ سونے لگیں اس وقت آپ نے کرنا کیا ہے کہ باوضو ہو کر اپنے بستر کے اوپر لیٹ جائیں اور آپ نے دائیں کروٹ لیٹنا ہے۔

جس کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنی ہے اس کو تصور میں رکھتے ہوے آپ نے اول و آخر درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد 41 مرتبہ " سورۃ الخلاص ” پڑھنی ہے۔

سورت الاخلاص

یہ پڑھنے کے بعد تصور میں ہی اس کے اوپر دم کر دیں۔ چند دن آپ اس عمل کو روزانہ کریں انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا اور جس شخص کے دل میں جس طرح کی محبت چاہتے ہیں پیدا ہو جائے گی۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad