محرم الحرام کے وظائفوظائف

10th Muharram mehboob ko tabedar karne ki dua-Mufti Bilal Qadri

10 محرم الحرام اس ایک نام کا چلہ ضرور کریں۔ محبوب ساری زندگی تابع ہوگا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

دس محرم الحرام اس ایک نام کا چلہ ضرور کریں۔ محبوب ساری زندگی کے لیے تابع ہو جائے گا۔ یہ ایک ہی اللہ تعالیٰ کا نام ہے لیکن میں نے اپنے تمام عملیات میں دیکھا ہے کہ یہ نام پہلے نمبر پر آتا ہے۔ یعنی اس نام کے ذریعے جو کام کیے جاتے ہیں وہ قبول ہوتے ہیں جس کو میں نے یہ وظیفہ دیا وہ ناکام نامُراد نہیں ہوا۔ لوگ خود کہتے ہیں کہ مفتی صاحب ان ناموں کی وجہ سے ناممکن کام بھی ممکن ہوئے ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ والا نام پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یابدوح

9 محرم کی مغرب کے بعد سے شروع کر دیں یا آپ کی مرضی ہے جس وقت بھی کریں لیکن دس محرم کی مغرب تک آپ نے یہ 9999 مرتبہ پورا کرنا ہے۔ اس کا یہ چلا کر لیں گے اس کے بعد جب آپ چاہیں گے 786 مرتبہ پڑھ کے جس مقصد کے لیے پڑھیں وہ مقصد پورا ہو جائے گا۔ صرف جائز مقصد کے لیے اس عمل کو کیجیے گا۔ محبوب جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اس کے لیے کریں ، میاں بیوی کر سکتے ہیں یعنی جائز مقصد کے حصول کے لیے اس عمل کو کرنا ہے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad