
بسم اللہ الرحمان الرحیم، السلام و علیکم!
اللہ سے دعا ہے کہ آپ سب کو تمام روحانی اور جسمانی بیماریوں سے محفوظ رکھے اور جو لوگ کسی بیماری میں مبتلا ہیں،اللہ انکو شفاءِ کاملہ عطا کرے۔ آمین۔ آج کا وظیفہ بھی ایک جسمانی مرض سے متعلق ہے۔
بہت سارے لوگوں نے Wazifa for Liver Disease | امراض جگرکے لئے وظیفہ پوچھا ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں تو اسکا کوئی روحانی علاج بتایا جائے.
آج کے آٹیکل میں اسی لیے آپ کی خدمت میں یہ روحانی علاج پیش ہے۔تاکہ اللہ تعالیٰ، تمام لوگوں کو جو بھی اس موذی امراضِ جگر میں مبتلا ہیں،ان سب کو اللہ پاک صحت و تندرستی عطا کرے۔آج کل کے دور میں امراضِ جگرویسے بھی بہت زیادہ ہو گئے ہیں، ایسا مجھے میسجزسے اور ارد گرد کے ماحول سے بھی پتہ چلتا ہے۔بہت سارے لوگ اس موذی مرض میں مبتلا ہیں۔توانشاء اللہ چند دن کے عمل سے جگر کی ہر بیماری،انشاء اللہ، جڑ سے ختم ہو جائیگی، اللہ کے حکم سے۔
جگر کی مختلف بیماریاں ہوتی ہیں،جیسے درد ہے،سوجن ہو جاتی ہے جگر کے اندر،یا جگر میں گرمی ہو جاتی ہےیا جگر کی کوئی خون کی بیماریاں ہیں۔خون کی کمی یا کوئی بھی خون سے وابستہ مسئلے ہیں تو انشاء اللہ ان تمام بیماریوں سے چند دنوں میں اللہ کے حکم سے مکمل شفایابی ہو جائیگی۔
اس کے لیئے مندرجہ ذیل تصویر میں دیا گیا عمل کرنا ہے۔
وظیفہ کرنے کا طریقہ:
یہ Wazifa for Liver Disease | امراض جگرکے لئے وظیفہ جگر کے ہر مرض کے لیئے ہے، چاہے درد،سوجن،گرمی،خون کی بیماری یا کچھ بھی ہے تو وہ یہ عمل کر سکتایا سکتی ہے۔ اگر یہ عمل زعفران سے لکھ لیا جائےتو بہترین ہے،لیکن اگر زعفران نہ ہو تو اسے لال سیاہی سے لکھیں۔ لکھ کر اسکا تعویز بنا لیں اور تصویر میں بتائے گئے طریقے سے پہن لیں۔یہ عمل کم از کم اکیس دن لگاتارکرنا ہے، انشاء اللہ جلد ہی آپکو جگر کے مرض سے شفا حاصل ہوگی۔
Wazifa for Liver Disease وطیفہ کون کرے؟
اگر بیمار شخص خود یہ عمل کر لے تو بہترین ہے،لیکن اگر وہ نہ کر سکے تو کوئی اور بھی اسکے لیے یہ عمل کر سکتا ہے۔ سب سے افضل یہ ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد اسکوپڑھ کر پانی پر دم کیا جائے اور اس مرض میں مبتلاشخص کو یہ پلایا جائے۔تو انشاء اللہ شفا ہوگی۔
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ.ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب.آن لائن قرآن اکیڈمی کےبارے میں جاننے کے لئےیہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.





