محرم الحرام کے وظائفوظائف

9th Muharram har dua qabool hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

آج 9 محرم الحرام ہے۔ یہ دعا کثرت سے پڑھنے والا زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب ہوگا۔ اللہ تعالیٰ مانگی ہر دعا اسی ماہ مبارک قبول فرمائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

آج 9 محرم الحرام ہے۔ یہ دعا کثرت سے پڑھنے والا زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ مانگی ہر دعا اسی ماہ مبارک قبول فرمائے گا۔ یہ دعا ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں بس جب صبح اُٹھیں گے ایک تسبیح درود ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں ، اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں ، ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں اور اس کے بعد سارا دن یہ آپ نے پڑھتے رہنا ہے اس میں آپ نے اپنی منت ، مراد مانگنی ہے۔ ایک کاغذ پر لکھ کر اپنی جیب میں رکھیں کہ یا اللہ یہ یہ چیزیں ہیں اس مقصد کے لئے میں پڑھ رہا ہوں / پڑھ رہی ہوں میرے ان مقاصد کو آج کے دن میں ہی پورا فرما دیں۔ کم از کم پانچ تسبیح آپ نے پڑھنی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد

لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر

یہ دونوں ملا کر پڑھتے رہیں اور دعائیں کرتے رہیں اور دعاؤں کی قبولیت خود اپنی جاگتی آنکھوں سے دیکھ لیجئے ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad