
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شوہر کو ، اولاد کو ، محبوب کو یا جس سے آپ اپنی ہر بات منوانا چاہتے ہیں اس پر یہ پڑھ کے آپ نے دم کرنا ہے۔ رات سوتے اور صبح اُٹھتے وقت یہ عمل کریں۔ اب بہت سارے خواتین کہتی ہیں کہ ہمارے شوہر ہماری کوئی بات نہیں سنتے ، کچھ نہیں مانتے۔ پورے جہان کی باتیں سن لیں گے / مان لیں گے ہماری نہیں مانیں گے۔ اسی طرح بہت سارے کہتے / کہتی ہیں کہ ہمارا محبوب ہے ناراض رہتا ہے بات نہیں مانتا ہے ، ضدی ہے اسی طرح بہت ساری لوگ کہتے ہیں کہ اولاد نافرمان ہو چکی ہے بات نہیں مانتی جو ان سے کہتے وہ نہیں کرتے تو میں ان تین بندوں کو یہ ایک عمل دیتا ہوں اور اس کا طریقہ کار بھی بتاتا ہوں کہ اگر وہ آپ کے پاس ہیں تو آپ نے رات کو یہ تسبیح پڑھ کے دم کرنی ہے اور صبح ان کے اُٹھنے سے پہلے آپ اُٹھیں اور پھر اس کے اوپر دم کریں یہ سات یا گیارہ دن کریں پھر رزلٹ ملے گا۔ اگر وہ آپ کے پاس نہیں ہیں پھر آپ نے کیا کرنا ہے کہ ان کی تصویر کے اوپر دم کرنا ہے۔ اگر تصویر نہیں ہے تو پھر تصور میں اس کے نام کے اوپر بھی آپ نے دم کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے۔
اس عمل کو آپ کریں ایسی محبت کی تڑپ پیدا ہوگی ، آپ کی ایسی بات مانے گا کہ آپ کو یقین نہیں آئے گا۔ پڑھ کے دم کر دیں پھر صبح اٹھیں دم کر دیں۔ اولاد کے اوپر کریں اولاد ایسی ہو جائے گی دنیا تعریف کرے گی کہ اولاد ہو تو آپ کی اولاد جیسی ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





