
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم:
ڈاکٹروں نے لا علاج قرار دے دیا لیکن قرآن پاک کی اس آیت سے مریض فوری ٹھیک ہو گیا آپ بھی جانیں۔ قرآن پاک کا اہم وظیفہ آج کے اس آرٹیکل کے اندر ان شاء اللہ خاص عمل شیئر کروں گا۔ جسمانی امراض کے حوالے سے کوئی بھی ایسا شخص ہے جس کو کوئی لاعلاج بیماری ہے۔ آج کل ایسی ایسی بیماریاں ہیں کہ جن کا علاج ہی نہیں ہے اور بہت ساری ایسی بیماریاں ہیں کہ ایک دفعہ لگ جائیں ساری زندگی وہ ختم نہیں ہوتی تو اسی طرح بہت سارے لوگ ایسے تھے کہ جن کو ڈاکٹروں نے یہاں تک کہہ دیا تھا کہ آپ لاعلاج ہیں اس مرض کا کوئی علاج نہیں ہے یہ دوائیاں ہیں ساری زندگی آپ کی چلتی رہیں گی اور بہت سارے لوگوں نے مجھے بتلایا کہ اس عمل سے ہم نے شفا پائی ہے۔
جیسے میں نے آپ کو بتلایا تھا کہ اگر آپ کو ہمارے کسی عمل سے فائدہ ہو تو ہمارے ساتھ ضرور شیئر کریں تو مجھے یہ تین چار بھائیوں نے بتلایا کہ مفتی صاحب ہمیں اس عمل سے بڑی شفاء حاصل ہوئی ہے تو اس لئے میں نے سوچا کہ باقی لوگوں کے ساتھ بھی اس کو شیئر کر دوں کیونکہ آج کل کے حالات ایسے ہیں / آج کل کی خوراکیں ایسی ہیں کہ ہر ایک شخص کسی نہ کسی حوالے سے بیمار ہے تو اگر آپ بھی خدا نہ خاستہ یا آپ کے جاننے والا کسی لاعلاج مرض میں یا کسی بھی موزی مرض میں مبتلا ہے اس کے ساتھ یہ وظیفہ شیئر کیجیئے ان شاء اللہ رب کی ذات اس کو شفاء عطا فرمائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ کسی بڑی بیماری یا کسی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہیں جس کا علاج کسی طرح سے بھی ممکن نہیں ہے تو قرآن پاک کی اس آیت کا سہارا لیں جو ابھی میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گا۔ ان شاء اللہ لاعلاج بیماری ایسے جڑ سے ختم ہوگی کہ دوبارہ کبھی نہیں لگے گی۔
اس لیے کہ شفاء بھی اللہ تعالیٰ نے دینی ہے اور بیماریاں بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہیں وہ جب چاہے گا جیسے چاہے گا شفاء دے گا۔ جب چاہے اللہ تعالیٰ اس بیماری کو شفاء کے اندر بدل دے اور ایسی شفا ہوگی کہ سائنس بھی سوچنے پر مجبور ہو جائے گی کہ یہ ہوا کیسے۔ وہ اس لیئے کہ قرآن پاک ہے ہی شفاء، لاعلاج بیماری کا علاج دن میں کم سے کم پانچ مرتبہ یہ پڑھ کر پانی پر دم کریں اور پانچ مرتبہ اس لیے کہا کہ پانچ نمازیں ہیں تو ہر نماز کے بعد ایک تسبیح یعنی ایک سو 100 مرتبہ آپ نے اس آیت کو پڑھنا ہے۔ آپ خود بھی پڑھ سکتے ہیں / کوئی آپ کے لیے بھی پڑھ سکتا ہے۔
کہ جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ذات مجھے شفاء دیتی ہے جب ہم دوائی بھی کھاتے ہیں تو دوائی بھی شفا دینے سے پہلے اللہ تعالیٰ کے حکم کی محتاج ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کا حکم ہو تو میں اس کو شفاء دوں۔ تو اس عمل کو ضرور کریں بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





