
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اس نئے اسلامی سال میں آپ کی من پسند شادی ضرور ہوگی۔ 110٪ گارنٹی کے ساتھ بس محرم الحرام میں اس عمل کی کثرت کریں۔ خاص کر خواتین کے لیے من پسند شادی کے لیے اس سے طاقتور شادی والا عمل میں نے نہیں دیکھا اور یہ عمل میں نے جب بھی خواتین کو دیا 90٪ تو ایسی ہیں کہ وہ عمل پورا نہیں کرتی اللہ تعالیٰ ان کو من پسند ا رشتہ نصیب فرما دیتے ہیں۔ اگر من پسند جگہ پر شادی نہیں ہو رہی۔ رُکاوٹیں ہیں لڑکا راضی نہیں ہے ، لڑکی راضی نہیں ہے ، اس کے گھر والے راضی نہیں ہے ، میرے گھر والے راضی نہیں ہے ، دونوں کے گھر والے راضی نہیں ہیں کوئی بھی مسئلہ ہے یہ پڑھیں اور دُعا کریں ان شاء اللہ اسی مہینے آپ کی من پسند شادی کی تاریخ فکس ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ ” سورۃ حم سجدہ " یہ کم سے کم پہلے دس دن یا کم سے کم پہلے گیارہ دن یا کم سے کم پہلے اکیس دن میں گیارہ دن آپ نے لازمی پڑھنی ہے۔ دن میں تین وقت اس کو پڑھنا ہے۔ فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء جب بھی آپ پڑھ سکتے ہیں دن میں تین وقت پڑھیں۔ ایک مرتبہ فجر میں پڑھ لیں۔ ایک مرتبہ عصر میں پڑھ لیں اور ایک مرتبہ عشاء میں پڑھ لیں۔ جیسے آپ کو آسان لگے ویسے پڑھ لیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور کوشش کریں محرم پورا پڑھ سکتے ہیں تو پڑھیں خواتین جن دنوں پاک ہوں ان دنوں پڑھیں اور جن دنوں خواتین پاک نہیں ہیں ان دنوں میں روزانہ آپ نے 1100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ پڑھنے سے پہلے ایک منت مانگنی ہے کہ اگر میرا نکاح / پسند کی شادی ہوتی ہے تو میں یہ چیز مثلاً کھانے کی چیز یا پیسے جتنی میری توفیق ہے میں صدقہ کروں گی۔ ضرور عمل کیجیئے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





