
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ:
شوہر ہے / محبوب ہے جس کو آپ اپنے تابع کرنا چاہتے ہیں تو زندگی میں ایک بار یہ والا عمل کر لیں۔ شوہر / محبوب ساری زندگی جی جی کر کے بولائے گا۔ دنیا کا طاقتور ترین عمل۔ یہ عمل شوہر اپنی بیوی کے لیئے بھی کر سکتا ہے ، بیوی اپنے شوہر کے لیئے کر سکتی ہے ، جس سے آپ محبت کرتے ہیں اور اس کے ساتھ شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی یہ عمل کر سکتے ہیں ، کسی سے کوئی بات منوانا چاہتے ہیں کسی کے دل میں اپنی بات ڈالنا چاہتے ہیں تو یہ والا عمل آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا۔ محبوب / شوہر ناراض ہے ، بات نہیں کر رہا ، بلاک کیا ہوا ہے تو یہ عمل کر لیں اس کے بعد وہ آپ کے تابع ہو جائے گا اور پھر ساری زندگی آپ کو جی حضور کہہ کر بلائے گا۔ اس عمل کا 100٪ فائدہ ہو گا لیکن جیسے بتایا جائے آپ نے ویسے اس عمل کو کرنا ہے۔ اس کا طریقہ آپ نے سمجھنا ہے اور اس کی مکمل تفصیل دیکھنی ہے اس کے بعد آپ نے عمل کو شروع کرنا ہے۔ اس آرٹیکل کو پورا پڑھیں اس میں مکمل تفصیل شیئر کی گئی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ گلاب کا پھول لینا ہے۔ اس پھول کی آپ نے 7 پتیاں لینی ہیں۔ ایک نیا مٹی کا پیالا لینا ہے جس میں کسی نے پانی نہ پیا ہو۔ پھر اس کے اندر آپ نے عرقِ گلاب ڈالنا ہے۔ جتنا آپ چاہیں اس میں ڈال سکتے ہیں ، چاہے ایک گلاس ڈالیں چاہے ایک کپ ڈالیں۔ اس کے بعد گلاب کی ہر پتی پہ آپ نے یہ والا وظیفہ کرنا ہے۔
اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ یہ عمل آپ نے عصر تا مغرب کرنا ہے۔ اب آپ نے ایک پتی لینی ہے پھر اس پر ایک مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور 111 مرتبہ اوپر دیا ہوا وظیفہ پڑھنا ہے پھر ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے پڑھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” یہ پڑھ کر اس پتی پر دم کرنا ہے اور پھر اس مٹی کے گلاس میں دم کی ہوی پتی ڈال دینی۔ دوسری مرتبہ باقی سب کچھ اسی طرح پڑھنا ہے بس وظیفہ آپ نے 121 مرتبہ پڑھنا ہے۔ تیسری دفعہ 131 مرتبہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ چوتھی دفعہ آپ نے 141 مرتبہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ پانچویں دفعہ آپ نے 151 مرتبہ پڑھنا ہے۔ چھٹی دفعہ آپ نے 161 مرتبہ پڑھنا ہے اور ساتھویں دفعہ آپ نے 171 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ یہ 7 پتیوں پر پڑھنے کے بعد ان سب پتیوں کو اس مٹی کے گلاس میں ڈالنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ وہ پانی اس شخص کو پلا دیں جس کے لیئے آپ وظیفہ کر رہے ہیں۔ آدھا پانی آپ نے خود پینا ہے اور آدھا اس شخص کو پلانا ہے۔ اگر پلا نہیں سکتے تو پھر اس کی تصویر لینی ہے اور آدھا پانی آپ نے پی لینا ہے اور آدھا پانی اس تصویر پر گرا دینا ہے۔ تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





