
﷽ السلام و علیکم و رحمت اللہ:
محبوب کی تصویر اپنے سامنے رکھیں چاہے موبائل پہ رکھیں ، کمپیوٹر میں رکھیں اور اس کے بعد اپنی دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی کو اپنے ماتھے پر رکھنا ہے محبوب آپ کی مٹھی میں اور ہمیشہ آپ کے قابو میں رہے گا۔ جب آپ نے اپنے ماتھے پر لکھ لیا تو محبوب کی تصویر پر جب آپ دم کریں تو اس تصویر پر اس کے ماتھے پر بھی وہی اسم لکھنا ہے جو آپ نے اپنے ماتھے پر لکھا تھا۔ یہ عمل آپ نے دو ٹائم کرنا ہے۔ فجر کے بعد بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں اور مغرب کے بعد بھی آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ اگر سوتے وقت کرتے ہیں تب بھی ٹھیک ہے مگر اس کا طریقہ کار تھوڑا مختلف ہے تو اس کے لیئے آپ نے کرنا کیا ہے کہ بلکل سیدھا آپ نے لیٹنا ہے اور اس کی تصویر کو دیکھنا ہے۔ باقی آپ فرض نماز کے بعد یعنی فجر کی نماز پڑھ کر اس عمل کو کرنا ہے اور عمل کو شروع کرنے سے پہلے اور بعد میں تقریباً ایک گھنٹہ آپ نے کسی سے بات نہیں کرنی۔ اس لیئے یہ ٹائم بہتر ہے کہ آپ فجر کی نماز کے بعد اس عمل کو کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے پانچ دن ، سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن کرنا ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ محبوب کی تصویر کو سامنے دیکھ کر اس پر 111 مرتبہ یہ پڑھنا ہے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے پہ اپنا نام لینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے اپنے ماتھے پر لکھنا ہے ” یا بدوح ” گیاراں مرتبہ لکھنا ہے اس کے بعد یہ لکھ لیں گے تو اس کی تصویر پہ دم کر دیں اور اس کے ماتھے پر بھی آپ نے یابدوح لکھنا ہے۔ ساری زندگی کے لیئے آپ کی مٹھی میں ہو جائے گا۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




