محبت کے وظائفوظائف

Gulab k phool ka pani pila kr shohar apni muthi ma krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

گلاب کے پانی پر دم کریں!!! پلائیں یا چھڑکاؤ کریں۔ محبوب / شوہر آپ کی مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

گلاب کے پانی پر دم کریں عرقِ گلاب پر پلائیں یا چھڑکاؤ کریں محبوب ہے ، شوہر ہے آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ عرقِ گلاب کا پانی یا گلاب کی پتیاں مل جائیں اس کو پانی میں آپ پوری رات کے لیے بھیگو دیں۔ اس پانی پر آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے اب اس پانی کو آپ کسی بھی طریقے سے استعمال کر سکتے ہیں مثلاً محبوب کو کسی پانی میں ڈال کے دے دیں ، شربت میں ڈال کے دے دیں یا کسی بھی طریقے سے اس کو پلا دیں اگر آپ کا محبوب ہے ، شوہر ہے آپ کے پاس ہے ملاقات ہو سکتی ہے تو یہ کر سکتے ہیں اگر وہ پاس نہیں ہے آپ اس کو نہیں مل سکتے تو پھر یہ ہے کہ آپ نے چھڑکاؤ کرنا ہے چھڑکاؤ کیا ہے اگر آپ اس کے پاس اس کا کوئی کپڑا ہے۔ جسم سے جو اُترا ہوا ہے ، دھویا ہوا نہیں ہے اس پر آپ چھڑکاؤ کر سکتے ہیں۔ نمبر تین اگر یہ بھی نہیں ہو سکتا ہے تو آپ کے پاس تصویر ہوگی وہ آپ نے لینی ہے اس کو پرنٹ کروانا ہے۔ پرنٹ کرا کر پھر اس کے اوپر چھڑکاؤ کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ گلاب کے پھول کی پتیاں لینی ہیں اور ایک بوتل پانی کی لینی ہے پھر یہ والا عمل دم کرنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

اللہ الصمد بحق یاارحم الراحمین

اس کو 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس عمل کو عصر کی نماز کی وقت پڑھنا ہے اور کوشش کریں کہ سات دن لگاتار کریں روزانہ چھڑکاؤ کریں یا ایک ہی پانی پر سات دن عمل کر لیں روزانہ کریں تازہ ہو اگر تازہ پھول کی پتیاں مل سکتی ہیں تو وہ سب سے بہترین ہے رات کو بھگوئیں سارا دن بھگوئے رہیں اور شام کو اس میں سے نکال کر پلا سکتے ہیں اگر چھڑکاؤ کرنا ہے تو تصویر کے اوپر چھڑکاؤ کرنا ہے۔ اگر اس کے جسم کے اُترے کپڑے ہیں تو اس کے اوپر چھڑکاؤ کریں۔ ان شاء اللہ آپ کی محبت ، پیار ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ شوہر ہے ، محبوب ہے جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں کسی بھی جائز محبت کے لیے اس عمل کو کر سکتے ہیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad