ذی الحج کے وظائفعیدالاضحیٰ کے طریقے کاروظائف

zilhaj ka khass wazifa-mufti bilal qadri

ذی الحج کے مہینے کا خاص وظیفہ رزق دولت اور تقدیر کا فیصلہ ہوگا۔ مال و دولت سے گھر بھر جائے گا۔

in article

آج کے اس آرٹیکل میں آپ کے سامنے ذی الحج کے مہینے کے حوالے سے ایک عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ یہ ایسا عمل ہے کہ اگر اس مہینے میں آپ اسے روز کرتے ہیں تو رب کی ذات آپ کو رزق بھی بے حساب عطا کرے گا، بے تحاشا دولت بھی آپ کو ملے گی اور تقدیر کے فیصلے جیسا آپ چاہیں گے ویسے ہو جائیں گے۔ یہ ایسا عمل ہے کہ آپ جس چیز کے بارے میں جیسا سوچیں گے کہ ایسا ہو جائے تو ویسا ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ہر ایک شخص یہی سوچتا ہے کہ جیسا میں چاہوں ویسا ہی ہو میری زندگی میں وہی ہو۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ جیسا آپ چاہیں ویسا ہی ہو تو آپ کو چاہیئے کہ آپ یہ عمل ضرور کریں۔

وظیفہ:

_سبحان الله رب العرش العظيم

وظیفہ کرنے کا طریقہ:

اس مبارک ذی الحج کے مہینے میں اول و آخر 3 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ روزانہ ہر نماز کے بعد نہیں تو کم از کم دن میں ایک تسبیح آپ نے پڑھنی ہے۔ اگر آپ ہر نماز کے بعد اسے پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ ہو گا آپ کو۔ بہت ہی آسان عمل ہے رزق کے حوالے سے ، بے تحاشا دولت کے حوالے سے اور تقدیر کے فیصلے اپنے حق میں کرنے کے لیے بہت ہی زبردست عمل ہے ایک بار اسے ضرور کریں۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad