محبت کے وظائفوظائف

keel pr yea wazifa kren-mufti bilal qadri

یا بدوح کو اس طرح سے کیل پر دم کریں۔ شوہر، محبوب کو محبت میں تڑپا دیں۔ ساری زندگی غلامی کرے گا۔

in article

یابدوح چھوٹا لفظ ہے اور اس لفظ کے اندر جتنی طاقت ہے ایک یہ لفظ ، ایک اور بھی اللہ کا نام  ”یا بدیع” ہے۔ اللہ تعالیٰ کے سب نام ہی پاورفل ہیں لیکن میں نے جو کام ان دو ناموں سے ہوتے ہوئے دیکھا ہے اور کسی سے اتنا جلدی شاید ہی ہوتا ہو۔ میں نے یابدوح کا وظیفہ بتایا ہے ، یابدیع کا وظیفہ بتایا ہے یا ایک اور میں وظیفہ دیتا ہوں ” ھو الرحمٰن الرحیم ” یہ ایسا وظیفہ ہے کہ جس کو میں نے یہ وظیفہ دیا ہے اس کا کام ہر صورت ہوا ہے لیکن یہ عمل اجازت کے ساتھ ہے تو اگر آپ یہ عمل کرنا چاہتے ہیں محبوب کے لیئے، بیوی کے لیئے اگر کرنا چاہتے ہیں تو آپ نے اجازت لینی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے ایک کیل لے لینی ہے بےشک چھوٹی سی ہو آدھ انچ کی ہو جائے۔ اس کیل پر رات کو جب آپ لیٹیں گے تو اس وقت آپ نے بلکل سیدھا لیٹنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ پھر کیل کو ہاتھ کی انگلیوں سے پکڑنا ہے جو اس کی نوک والی سائیڈ ہے وہ باہر کی طرف ہو پھر اس پر آپ نے (786) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یا بدوح

پڑھ کر آپ نے کیل کے اوپر دم کر دینا ہے اور جہاں آپ سوتے ہیں اس تکیے کے نیچے آپ نے رکھ دینا ہے۔ صبح اٹھ کر آپ نے سفید کپڑے کے اندر لپیٹ کر کہیں رکھ دینا ہے۔ پھر رات کو اسی ٹائم دوبارہ وہی عمل کرنا ہے۔ 7 دن لگاتار آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ سات دن جب پورے ہو جائیں گے تو آٹھویں دن آپ نے رات کو (313) مرتبہ پھر ”یا بدوح ” پڑھنا ہے اور اس کے دل والی طرف آپ نے اس کیل کو لگانا ہے اور پھر تکیے کے نیچے رکھ دینا ہے اس رات آپ کا محبوب ایسا تڑپے گا کہ جب تک آپ سے رابطہ نہیں کرے گا، آپ کو انبلاک نہیں کرے گا اسے سکون نہیں آئے گا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad