
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ پر رزق اور دولت کی خوب بارش ہو اور اسی ذی الحجہ کے مہینے میں ہی آپ کروڑ پتی ہو جائیں تو ذی الحج کی نویں شب کو یہ دو پاورفل نوافل ضرور پڑھ لیں پورے سال کے لیے آپ کو یہ نوافل کافی ہوں گے۔ کبھی دولت کی کمی نہیں آئے گی۔ یہ دو نوافل کیسے پڑھنے ہیں پوری تفصیل اس آرٹیکل میں بتائی جائے گی۔ گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ آپ کو عمل کرنے کا طریقہ کا پتہ لگ سکے۔
ذی الحجہ نویں شب دو نوافل پڑھنے کا طریقہ کار:
سب سے پہلے آپ نے نویں شب کو عشاء کی نماز پڑھنی ہے۔ اس کے بعد یہ نوافل پڑھنے ہیں کوشش کریں کہ نوافل کو رات تہجد کے وقت پڑھیں نہیں تو سونے سے پہلے یہ نوافل پڑھ لیں۔
ان دو نوافل کو پڑھنے کے لیے آپ نے حاجت کی نیت کرنی ہے اس کے بعد اللہ اکبر کر لینی ہے۔ اس کے بعد ہاتھ باندھ لیں گے اور پھر ثناء اور سورۃ الفاتحہ پڑھنی ہے۔
سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد آپ نے 11 مرتبہ ” سورۃ القدر ” پڑھنی ہے۔
سورۃ القدر قرآن پاک کے تیسویں پارے میں ہے۔ یہ پڑھنے کے بعد آپ نے رکعت پوری کرنی ہے۔
پھر دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوں گے۔ سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد آپ نے 11 مرتبہ ہی ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔
اس کے بعد آپ نے رکعت پوری کرنی ہے۔ سلام پھیرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے سیدھا سجدے میں چلے جانا ہے۔ سجدے میں جانے کے بعد آپ نے 111 مرتبہ پڑھنا ہے ” لا اله الا الله "۔
اس کے بعد واپس اٹھنا ہے اور ہاتھ اٹھا کے اللہ کے آگے دعا کرنی ہے۔ انشاءاللہ جو مانگیں گے رب کی ذات عطا کر دے گی۔ کچھ بھی مانگیں کوئی بھی حاجت ہے، کوئی بھی مراد ہے، کوئی بھی دعا ہے اللہ سے مانگیں چاہے وہ رزق ہے، دولت ہے، پیسہ ہے جو کچھ بھی ہے اللہ آپ کو عطا کریں گے ۔ عمل ضرور کیجیئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔






