دنوں کے وظائفوظائف

Hafty ky din ye wazifa karein ghar,dolat sab naseeb ho ga-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن 70 مرتبہ یہ آیت پڑھو۔ دولت کا طوفان آجائے گا۔ گھر، گاڑی ، دولت ، رزق ، اولاد سب نصیب ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن 70 مرتبہ یہ آیت پڑھو اس خاص وقت میں جو میں بتاؤں گا۔ دولت کا طوفان آ جائے گا۔ گھر، گاڑی، دولت، رزق، اولاد سب اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرماتے ہیں۔ آپ کو کس چیز کی کمی ہے؟ گھر کی کمی ہے؟ گاڑیوں کی کمی ہے؟ اولاد کی کمی ہے؟ رزق کی کمی ہے؟ کاروبار کی کمی ہے؟ پیسوں کی کمی ہے؟ جاب کی کمی ہے؟ صحت کی کمی ہے؟ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دے گا یعنی جس چیز کی آپ کی زنگی کے اندر کمی ہے وہ چیز آج کے دن اس ہفتے کے دن اللہ تعالیٰ پوری فرما دیتا ہے اب یہ والا عمل آپ نے کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ عمل آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے ظہر کی نماز پڑھنی ہے۔ نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ بیٹھے رہنا ہے۔ کسی سے بات نہیں کرنا ، کوئی کلام نہیں کرنا۔ اپنا سینہ چہرہ قبلہ سے نہیں پھیرنا وہیں اسی حالت میں بیٹھے رہنا ہے اور پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے صرف 70 مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے۔

dolat sab naseeb ho ga

یہ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریئے گا اور مانگیے گا جس چیز کی کمی ہے وہ مانگیں ان شاء اللہ آج کے بعد اس چیز کی کمی کا سامنا آپ کو نہیں کرنا پڑے گا۔ دولت ہے ، رزق ہے ، مال ہے ، اولاد ہے ، گھر ہے جو بھی ہے وہ آپ مانگیں اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad