
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
اس عمل کا کوئی توڑ نہیں ہے یعنی مجھے بہت سارے لوگ کہتے ہیں۔ مجھے کوئی ایسا عمل دیں کہ ہمیشہ کے لئے بھی ہو اور پھر اس کا کوئی توڑ بھی نہ ہو۔ بہت سارے لوگوں کی محبت کے اندر اس میں لوگ کوئی جادو کروا دیتے ہیں۔ آپس کے اندر ایسے مسائل کروا دیتے ہیں کہ وہ دونوں پہلے ایک ساتھ ہوتے ہیں پھر آہستہ آہستہ وہ جودہ ہو جاتے ہیں اور مجھے بہت سارے لوگ کہتے ہیں مجھ سے کہ ایسا کیوں ہے کہ اتنی پیار اور محبت ہوتی ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کہ آپ کا محبوب ہمیشہ کے لئے اگر آپ سے دور ہو چکا ہے اس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے آپ سے بات نہیں کر رہا روٹھ گیا ہے ناراض ہو گیا ہے یا کسی اور کے پاس چلا گیا۔
آپ چاہتے ہیں واپس آجائے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے جو ابھی شیئر کروں گا۔
وظیفہ اور اسے پڑھنے کا طریقہ کار:
آپ نے کرنا کیا ہے کہ تحجد کے وقت آپ نے یہ عمل کرنا ہے آپ نے محبوب کی تصویر لینی ہے او آپ نے کم از کم دس سے پندرہ سیکنڈ دیکھنا ہے آنکھ چپکائے بغیر
دیکھنا ہے۔ دیکھنے کے بعد آپ نے اسی موبائل میں تصویر کو الٹا کر کے رکھ دینا ہے الٹا کر کے رکھنے کے بعد ایک ہاتھ وہاں پڑا رہے۔ اس ہاتھ سے آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ کاؤنٹ پڑھنا ہے۔
آپ نے اول آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے درود ابراہیمئ اور اس کے بعد تین سو تیرہ مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنا ہے۔ پورا ہونے کے بعد یہ ہاتھ اٹھائیں اس کے اوپر دم کر کے پھر اس کے اوپر ہاتھ رکھیں اس کے بعد پھر آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ (313) یہی پڑھنا ہے اور اس طرح آپ نے تین ٹائم یہ پڑھنا ہے دم کرنا ہے۔ دم کرنے کے بعد آپ نے پھر دس سے پندرہ سیکنڈ اس کی تصویر کو دیکھنا ہے۔
ہو سکتا ہے ابھی آپ پڑھ رہے ہوں گے تو آپ کو وہاں سے کال آنی شروع ہو جائے گی تو اس پر آپ نے ضرورعمل کرنا ہے بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






