
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
تیسری شبِ قدر یعنی 25 شب کا وظیفہ صرف ایک رات کرتے ہی یعنی ایک رات کو یہ عمل کرتے ہی ناممکن حاجت بھی ممکن ہو جائے گی۔ کن فیکون کا وظیفہ۔ رمضان کی طاق راتیں چل رہی ہیں اس سے پہلے ہم نے آپ کے سامنے 21 شب کے بھی وظائف و نوافل ذکر کیے ہیں۔ جس کا الحمدللہ بہت اچھا ہمیں فیڈبیک ملا اور اس کے بعد پھر ہم نے تئیسویں شب کے وظائف و نوافل بھی ذکر کیے ہیں اس کا بھی ہمیں الحمدللہ بہت اچھا فیڈبیک ملا تو آج کے اس آرٹیکل کے اندر پچیسویں شب کا وظیفہ شیئر کیا ہے کیونکہ پانچ راتوں کے اندر شبِ قدر گھومتی ہے اکیس ، تئیس ، پچیس ، ستائیس ، انتیس تو اس لئے جتنی بھی طاق راتیں ہیں ان کے وظائف و نوافل پڑھا کریں تو ان شاء اللہ ہمیں ضرور شبِ قدر نصیب ہو جائے گی اور یہ ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے زندگی میں ایک دفعہ یہ مل گئی تو ہماری زندگی بھی سور جائے گی اور آخرت بھی سور جائے گی ، مال و دولت میں بھی آپ کو فائدہ ہوگا اور آپ کی حاجات بھی پوری ہوں گی ، کوئی بھی حاجت ہو تو اس کُن فیکون والے عمل سے لازمی پوری ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ کی کوئی ایسی حاجت ہے جو بہت عرصے سے پوری نہیں ہو رہی یا آپ کو مال و دولت کی کمی کا سامنا ہے تو رمضان المبارک کی اس طاق رات میں یعنی پچیسویں شب یہ کُن فیکون والا وظیفہ کر لیں۔ آپ کی زندگی آسان ہو جائے گی۔
کہ جب اللہ تعالیٰ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو کُن کہتا ہے ہو جاتا پس وہ ہو جاتا ہے تو اس وظیفے کی 13 تسبیح پڑھنی ہیں اس شب قدر کی رات یعنی جو ابھی پچیسویں شب آرہی ہے اس کو آپ ستائیسویں میں بھی پڑھ سکتے ہیں اور انتیسویں میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر تیرہ مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور جب آپ یہ پڑھیں گے آپ نے ایک پانی کا گلاس ساتھ رکھنا ہے اس پانی پر آپ نے دم کرنا ہے اور اسی وقت پورا پانی آپ نے پی لینا ہے اور پانی پینے کے بعد پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے جس حاجت کے لئے کریں گے وہ حاجت ان شاء اللہ پوری ہوگی ، جس پریشانی کے لئے کریں گے وہ پریشانی ان شاء اللہ ختم ہو جائے گی ، مال و دولت رزق کے لئے کریں گے تو گھر میں مال و دولت اور رزق کے ڈھیر لگ جائیں گے تو اس رات بھی اس عمل کو ضرور کیجئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




