دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din har trf paisa he paisa-mufti bilal qadri

اس اتوار یہ تسبیح لازمی پڑھیں۔ ہر طرف رزق ہی رزق ، پیسہ ہی پیسہ ، تمام دعائیں قبول۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اس اتوار یہ تسبیح لازمی پڑھیں ، ہر طرف رزق ہی رزق ، پیسہ ہی پیسہ تمام دعائیں قبول ہوں گی۔ پیسہ بھی ہر شخص کو چاہیئے ، خوب رزق بھی چاہیئے اور ہر شخص چاہتا ہے میری دعائیں قبول ہوں ، میری حاجتیں مرادیں پوری ہوں ، میری دلی خواہشیں اللہ تعالیٰ پوری فرما دیں تو آج کے دن ہی یہ سب کچھ ان شاء اللہ آپ کو نصیب ہونے والا ہے بس طریقہ کار یہ ہے کہ بتائے ہوئے طریقے پر اس اتوار یا جس بھی اتوار یا جب بھی آرٹیکل پڑھ رہے ہیں اس کے بعد جو بھی اتوار آئے اس پر عمل کریں ان شاء اللہ کم سے کم ایک اتوار دوسرے اتوار تک آپ کے رزق / روزی کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ تنگیاں ہیں ، پریشانیاں ہیں ختم ہو جائیں گی۔ آج کل ہر ایک شخص پریشان ہے تو اگر آپ پریشانی میں سوچتے رہیں گے تو کچھ نہیں بنے گا اس سے بہتر اس پر عمل کریں گے تو اللہ تعالیٰ بڑا ہی عجر عطا فرمائے گا اور روزی سے بھی نوازے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل ہر اُس شخص کے لئے ہے جو اس وقت مسائل کے اندر ہیں اب ہر بندے کے مختلف مسائل ہیں کچھ کو کاروبار کے حوالے سے مسائل ہیں ، کچھ ہیں ان کو جاب کے حوالے سے مسائل ہیں ، کچھ ہیں ان کو گھروں کے حوالے سے مسائل ہیں ، کچھ ہیں ان کو اولاد کے حوالے سے مسائل ہیں ، کچھ ایسے ہیں کہ ان کو محبت کے مسائل ہیں شادی کے مسائل ہیں ہر مسئلے کے لئے یہ عمل ہے بس اس مسئلے کو ذہن میں رکھنا ہے آج کے دن وہ مسئلہ آپ کا ہر حال میں ضرور اللہ تعالیٰ حل فرما دیں گے اور یہ ایسا وظیفہ ہے کہ خاص کر اگر رزق و روزی کے اندر ، مال و دولت کے اندر ، پیسوں کے اندر ، کاروبار کے اندر ، جاب کے اندر کرتے ہیں تو آپ کو اس کا زیادہ فائدہ ملے گا۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو آپ نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے مغرب تک 313 مرتبہ قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین پر آ رہی ہے۔

sunday wazifa for dolt

کوشش کرنی ہے کہ  شہادت والی انگلی  کو کھڑا رکھ کے اس عمل کو کریں۔  اس کے بعد مغرب سے کچھ دیر پہلے ہاتھ اٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں۔ ان شاء اللہ وہ ذات آپ کی خالی جھولیوں کو ضرور بھر دے گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت  فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad