محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka 99 second ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف 99 سیکنڈ دل پر ہاتھ رکھ لیں اور یہ پڑھ لیں جو محبوب آپ کے دل میں ہوگا۔ اللہ تعالیٰ اسے آپ کے نصیب میں لکھ دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صرف 99 سیکنڈ دل پر ہاتھ رکھیں اور آنکھیں بند کریں اور یہ پڑھ لیں جو محبوب آپ کے دل میں بستا ہے جو محبوب آپ کے دل میں رہتا ہے جس کی وجہ سے آپ کا دل ہمیشہ پریشان رہتا ہے جو آپ سے خفا ہے ناراض ہے دور چلا گیا ہے اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے نصیب میں لکھ دے گا۔ بہت ہی آسان عمل ہے صرف 99 سیکنڈ کا عمل ہے اور یہ کیسے کرنا ہے 99 سیکنڈ کوئی مشکل ہے میرے خیال سے یہ 1.5 منٹ بنتا ہے آپ کا اور 1.5 منٹ آپ نے دو ٹائم دینے ہیں فجر کے بعد اور ایک مغرب کے بعد اور 7 دن ، 11 دن یا 21 دن یہ عمل کرنا ہے انہی دنوں کے اندر آپ کو ریزلٹ ملے گا کیونکہ مجھے کچھ لوگوں نے 7 دن میں ، 5 دن میں بتلایا کہ ان دنوں میں فائدہ ہوا ہے کچھ کے اس سے اوپر لگے لیکن 21 دن سے اوپر ابھی تک مجھے کوئی ایسا ریزلٹ نہیں ملا تو میں اس چیز پر سمجھ سکتا ہوں کہ 7 سے 21 دن کے اندر آپ کو اس کا ریزلٹ ملے گا اور جو آپ کا محبوب آپ کے دل میں رہتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو آپ کے نصیب میں ضرور لکھ دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے اپنے سینے کے اوپر جو آپ کا محبوب ہے جو آپ کے سینے میں دھڑکتا ہے رہتا ہے اس کا نام آپ نے اپنے دل والی جگہ پہ لکھنا ہے اور کوشش کریں لال مارکل سے آپ اس کو لکھ لیں صرف نام اس کا لکھنا ہے وہ لکھ کے اس کے بعد آپ نے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کے نیچے ہاتھ رکھنا ہے آنکھیں بند کرنی ہے آنکھیں بند کرنے کے بعد صرف 41 ٹائم یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔

Dua for Love

صرف 41 مرتبہ فجر کی نماز کے بعد مغرب کی نماز کے بعد یہ پڑھنا ہے۔ پڑھ کے جب پورا ٹائم ہو جائے دم کر کے اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ جس کا نام لکھا ہوگا جو آپ کے دل میں محبوب دھڑکتا ہے اللہ اس کو آپ کے نصیب کے اندر ضرور کر دے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad