
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
دولت رزق والا اتوار آگیا اگر غریب فقیر بھی ایک دن یہ عمل کر لے۔ اگلے اتوار تک یقیناً کروڑپتی ہو جائے گا یعنی جس کے جیب میں پیسے نہیں ہیں۔ دولت نہیں ہے ، جیبیں خالی ہیں ، بٹوے خالی ہیں ، گھر خالی ہیں ، بینک بیلنس خالی ہے بس یہ عمل کریں اور دولت ایسے بڑھتی جائے گی جو آپ کو اپنی آنکھوں سے نظر آئے گی اور لوگ کہیں گے یار دن بہ دن تم امیر ہوتے چلے جا رہے ہو تو آپ نے بتانا ہے کہ میں یہ عمل کرتا ہوں اللہ تعالیٰ نے میری مدد کی ہے کیونکہ جو چیز جتنی آپ پھیلائیں گے وہ آپ کی بڑھے گی اب میں نے آپ کے ساتھ عمل شیئر کیا آپ اس کو پڑھیں فائدہ ہوگا ہنڈر پرسنٹ فائدہ ہوگا اب دوستوں کو بتلائیں جب اس کو بتلایا آپ کو بے شک تھوڑا فائدہ ہوا لیکن آپ کسی کو بتلائیں گے اور اس کو زیادہ فائدہ ہوا تو اس کی وجہ سے آپ کو بھی اللہ تعالیٰ زیادہ عطا کریں گے اور آپ کے مسائل بھی حل ہو جائیں گے اور آپ کے رزق میں / روزی میں / مال میں / پیسوں میں برکت ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اتوار کو صبح اٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ 300 مرتبہ پڑھنا ہے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو صبح پڑھی تھی وہی درود شریف پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا ان شاء اللہ اس دعا میں جتنا مانگیں گے اللہ سو گُنا بڑھ کر عطا فرمائے گا۔
اتنی پیاری تسبیح ہے پڑھیں گے دل خوش ہو جائے گا رب کی ذات خوش ہو جائے گی جب وہ ذات خوش ہو جائے گی پھر اپنی نعمتوں کی ، اپنی رحمتوں کی آپ پر بارش کر دے گی۔ آپ کے گھر پر رحمتوں کی بارش ہوگی اور پورے گھر کو رحمت گھیر لے گی جس جگہ پڑھو گے اس جگہ رحمت آکے اس کو گھیر لے گی اور پھر تمام مسائل حل ہو جائیں گے ، پریشانیاں دور ہو جائیں گی ، بیماریاں ختم ہو جائیں گی اور اللہ تعالیٰ ہر چیز میں برکتیں ہی برکتیں نصیب فرما دے گا تو اس عمل کو آپ گیارہ سے اکتالیس دن کریں یا زندگی کا حصہ بنا لیں اور اس سے آپ کو فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





