
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یقین کیجئے غیبی مدد آئے گی۔ محرم الحرام میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی دعا کا چلہ۔ دولت ، رزق سے گھر بھر جائے گا یہ وظیفہ ہر سال محرم الحرام میں میں شیئر کرتا ہوں اور اس عمل کے بہت زیادہ پوزیٹیو ریسپانس ہے تو محرم کا مہینہ شروع ہو گیا تو آپ نے کہا کہ اس محرم الحرام کے مہینے میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی اس دعا کا چلہ ضرور کرنا ہے جس کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ یہ جو دعا ہے یہ دولت کی کنجی ہے ، دولت کی چابی ہے ، دولت کا خزانہ ہے کہ جس نے اس پر عمل شروع کر دیا اللہ نے اس کو مالدار کروڑ پتی ضرور کر دیا۔ انتہائی آسان اور انتہائی چھوٹا سا پیارا عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے اس پورے محرم الحرام کے مہینے میں آپ نے اکیس ہزار 21000 مرتبہ اس دعا کو پڑھنا ہے۔ کوشش کریں کہ باوضو حالت کے اندر اس کو پڑھیں۔ پڑھنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد سارا دن اس وظیفے کو پڑھ کر روزانہ کی تعداد نوٹ کریں ان شاء اللہ اکیس ہزار 21000 پورے ہونے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ دولت کے خزانے آپ کے لئے کھول دیں گے۔ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے۔
اکیس ہزار 21000 کا یہ چلہ کریں۔ زندگی ان شاء اللہ سکون سے گزرے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





