
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
محبت میں تڑپا دینے والا خاص عمل۔ بس دن میں 129 مرتبہ پھونک ماریں اور معجزہ دیکھیں۔ اگر میاں بیوی ہیں پاس ہیں تو پیچھے سے دم کر سکتے ہیں کیونکہ سامنے سے دم کریں گے / پھونک ماریں گے تو اس نے کہنا ہے مجھ پر تعویز کر رہی ہے۔ اسی طرح اگر شوہر ہے تو وہ بھی اسی طرح کرے یا کسی پانی یا میٹھی چیز میں اس کو ڈال کے دے سکتے ہیں۔ اگر یہ ممکن نہیں ہے تو پھر آپ نے اس کی تصویر پر 24 گھنٹوں میں 129 مرتبہ پھونک مارنی ہے۔ روزانہ اس عمل کی تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہیں اور یہ کم سے کم گیارہ دن پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ دن بھر / چوبیس گھنٹے میں آپ نے یہ 300 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
یہ آپ نے پورے دن میں 300 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس عدد کو پورا کرنے کے دوران 24 گھنٹے کے اندر اندر 129 مرتبہ محبوب کی تصویر پر پھونک مارنی ہے۔ یہ نہیں کرنا کہ پڑھ لیا پھر آپ پھونک مارتے رہیں۔ جس طریقے سے بتایا ہے اگر ویسے عمل کرتے ہیں تو پھر آپ کو پہلا ہی دم کرنے کے بعد رزلٹ مل جائے گا۔ ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





