رزق کے وظائفوظائف

Powerful ism e azam for money-Mufti Bilal Qadri

ہر حاجت کا خاص اسمِ اعظم ہر دعا بن مانگے پوری۔ روزانہ صرف ایک تسبیح پڑھیں۔ کروڑوں کا قرض اُتر جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہر حاجت کا خاص اسمِ اعظم ہر دعا بِن مانگے پوری۔ روزانہ صرف ایک تسبیح پڑھیں کروڑوں کا قرض بھی اُتر جائے گا۔ ایک تسبیح جب بھی کہا جائے پڑھنی ہے تو دو ٹائم ہوتے ہیں فجر اور مغرب جب بھی یہ کہا جائے ایک تسبیح آپ نے پڑھنی اور ایک تسبیح سے مراد 101 مرتبہ ہوتی ہے یعنی ہنڈرڈ کی تسبیح ہوتی ہے اس میں ایک دانہ آپ نے زیادہ پڑھ لینا ہے اور ایسا اسمِ اعظم ہے جو آپ کی ہر مراد کو ، ہر حاجت کو ان شاء اللہ پورا فرما دے گا اور ہم نے آپ کے سامنے جتنے بھی وظائف شیئر کیے ہیں تقریباً 90% وظائف ہم نے آپ کو اسمِ اعظم کے دیے ہیں کیونکہ اسمِ اعظم ایسی قوت ، ایسی طاقت ہے کہ اس کے ذریعے جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرماتے ہیں اور میں نے ایسے اسمِ اعظم دیے ہیں جس میں نبی پاک ﷺ کی باقاعدہ مہر ہے کہ جو شخص یہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول فرماتا ہے۔

جو ان دو آیتوں کو پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرماتے ہیں یہ تو میں نے آپ کو بتایا اس کے علاوہ ایک اور اسمِ اعظم یہ بھی نبی کریم ﷺ نے دعا سکھلائی ہوئی ہے اور یہ اسمِ اعظم میں سے ہے بہت سارے بزرگانِ دین اور بڑے بڑے علامہ اکرام اس کو اسمِ اعظم میں لیتے ہیں کہ جو اس کی ایک تسبیح صبح اور ایک تسبیح شام کو پڑھتا ہے صبح پڑھتا ہے شام تک اللہ اس کو کافی ہو جاتا ہے اور شام کو پڑھتا ہے تو صبح تک اللہ تعالیٰ اس کو کافی ہو جاتا ہے اور جو صبح اس تسبیح کو جس دن کے اندر پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے رزق و روزی میں برکت دیتے ہیں ، اس کے مال میں برکت دیتے ہیں ، اس کی گھر کی حفاظت ہوتی ہے ، اس کی اولاد کی حفاظت ہوتی ہے ، اس کے رزق کی / اس کے کربار کی حفاظت ہوتی ہے ، کاروبار اس کا دن دُگنی رات چوگنی ترقی کرتا ہے اور اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اگر کوئی شخص قرضوں میں مبتلا ہے  تو وہ اس اسمِ اعظم کو پڑھنا شروع کر دے ان شاء اللہ اس کے قرضے کی ادائیگی کا سبب بن جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جو میں نے آپ کو بتلایا ہے یہ آپ نے فجر اور مغرب کی بعد یعنی فجر کی نماز کے فوراً بعد اور مغرب کی نماز کے فوراً بعد کرنا ہے اور اس سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اور کوشش یہ کیا کریں کہ روزانہ کم از کم ایک تسبیح درود شریف اور ایک تسبیح استغفار کی ضرور پڑھا کریں کوئی بھی وظیفہ شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازمی ہوتا ہے۔ جس دعا میں درود شریف شامل نہیں ہوتا وہ قبول نہیں ہوتی اپنی دعا کی قبولیت کے لیے بے حساب درود شریف ضرور پڑھا کریں تو آپ نے یہ دعا جو نبی کریم ﷺ نے سکھلائی ہے یہ آپ نے پڑھنی ہے۔

dolat rizq ka wazifa

بس ایک تصویر 101 مرتبہ فجر میں اور ایک تصویر 101 مرتبہ آپ نے مغرب میں پڑھنی ہے اور اللہ تعالیٰ سے ان شاء اللہ دعا کرنی ہے وہ ذات ان شاء اللہ آپ کے رزق و روزی میں بھی برکت دے گا ، آپ کی دعائیں بھی پوری کرے گا جو چیز آپ کے ذہن میں آئے گی اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دیں گے اور اگر خدا نہ خاستہ قرضوں میں مبتلا ہیں تو اللہ تعالیٰ ضرور کوئی راستہ نکال دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad