
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن یہ شرطیہ وظیفہ کر لیں چوبیس گھنٹوں میں ہر دعا قبول ہوگی جو مانگو گے اللہ عطا فرمائے گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو سب کچھ عطا فرمائے آج یہ عمل کریں اور یہ آپ کے پاس چوبیس گھنٹے ہیں اس چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر ان شاء اللہ آپ کی زندگی بدل جائے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قسمت کو سورج سے تیز چمکا دے گا ، اللہ تعالیٰ آپ کو خوشیوں بھری زندگی عطا فرما دے گا تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ چوبیس گھنٹے کے اندر اندر آپ کی قسمت بدل جائے تو یہ وظیفہ آپ کو کرنا ہے۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے چوبیس گھنٹے یعنی کل جمعرات کو مغرب سے پہلے پہلے آپ نے سات سو چھیاسی 786 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے چاہے۔
یہ پڑھئے گا پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے مانگئے گا۔ اس عمل کے بعد جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرماتے ہیں تو مانگ کے دیکھئے کہ آج آپ کو کیا چاہیے کل وہ چیز آپ کے نصیب کے اندر لکھ دی جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





