
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن رزق ، پیسے میں اضافے کے لیے اس تسبیح کی آپ نے کثرت کرنی ہے اور اس تسبیح کی جمعرات کے دن کوئی لیمٹ نہیں ہے جتنا آپ پڑھیں گے اتنا آپ کو اس کا فائدہ حاصل ہوگا۔ اب یہ آپ کے اوپر ہے آپ اس کو ایک سو مرتبہ پڑھتے ہیں ، تین سو مرتبہ پڑھتے ہیں ، پانچ سو مرتبہ پڑھتے ہیں یا گیارہ سو مرتبہ پڑھتے ہیں۔ ایک جمعرات آپ اس کی کثرت کر کے دیکھ لیں ان شاء اللہ دعوے کے ساتھ کہتا ہوں کہ اگلی ہر جمعرات آپ اس کو زیادہ سے زیادہ پڑھنے کی کوشش کریں گے کیونکہ پورا ہفتہ آپ کو اس کے فائدے نظر آئیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعرات کے دن صبح اُٹھیں۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں اور سارا دن ہر وقت یہ وظیفہ پڑھتے رہیں۔ جو سکرین پر آرہا ہے۔
اس اسمِ اعظم کو اپنی زندگی میں شامل کر لیں اور اس اسمِ اعظم کی برکات دیکھنی ہیں تو کسی سے ویسے پوچھ کے دیکھیں کہ یہ اسمِ اعظم کسی نے بتایا یہ کیسا ہے پڑھنا چاہیے یا نہیں۔ ان شاء اللہ پھر اُس سے اس کی آپ تفصیل سُنیے گا کہ اس کی کتنی برکات ہیں ضرور اس پر عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





