
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
خواتین شیشہ دیکھتے وقت ایک بار یہ پڑھ لیں اور یہ صرف خواتین کے لئے ہی نہیں ہے مرد حضرات بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں۔
حسن لاجواب، پرکشش ، بال گھنے مضبوط چمکتدار۔ خواتین کے کچھ مسائل ایسے ہی ہوتے ہیں اور ہر ایک خاتون یہ چاہتی ہے کہ میں سب سے زیادہ خوبصورت نظر آؤں۔
اور اس کے لئے وہ مختلف ٹوٹکے کرتی ہیں ، کریمیں استعمال کرتی ہیں اور مہنگے سے مہنگی چیزیں استعمال کرتی ہیں صرف اس لئے کہ تاکہ میری جو پرسنیلٹی ہے وہ سب سے الگ نظر آئے ، پر کشش نظر آئے اور مجھے خوبصورتی ملے میرے چہرے پر نور ہو ، بال میرے اچھے ہوں ، بال مضبوط ہوں لمبے ہوں گھنے ہوں چمکدار ہوں۔
اس لئے میں نے سوچا کہ میں ایک ایسا آرٹیکل لکھوں کہ جس میں کشش بھی ہو جس میں بالوں کے حوالے سے بھی ہو اور بالوں کے تمام مسائل کا حل بھی ہو۔ اگر خدا نہ خواستہ آپ کے بالوں کے کچھ مسائل ہیں تو انشاءاللہ اس سے یہ بھی حل ہو جائیں گے اور یہ عمل آپ جب بھی شیشہ دیکھیں آئینہ دیکھیں جب بھی دیکھیں تو اس وقت آپ نے یہ عمل کر لینا اور انشاءاللہ دیکھئے گا آپ پر ایسا حسن آئے گا کہ لوگ صرف آپ کے چہرے کی نہیں بالوں کی ہر ایک چیز کی تعریف کریں گے کہ اللہ تعالیٰ نے کتنا خوبصورت بنایا ہے۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے چہرے پر حسن بڑھتا چلا جائے آپ کا چہرہ پر نور ہو جائے۔ پر کشش ہو جائے ، آپ کے بال لمبے گھنے مضبوط چمکدار ہو جائیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
حسن کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے جس وقت بھی شیشہ دیکھیں جس وقت بھی دن میں چاہے دس دفع دیکھ رہے ہیں ، پانچ دفعہ دیکھ رہے ہیں ایک مرتبہ ہی دیکھ رہے ہیں۔ دیکھتے وقت آپ نے گیاراں مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
یہ آپ آدھے منٹ کے اندر پڑھ سکتے ہیں۔ اول آخر ایک ایک مرتبہ آپ نے درود ابراہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ آپ نے یہ آیت پڑھنی ہے۔
پڑھنے کے بعد آپ نے دونوں ہاتھوں پر دم کرنا ہے اور چہرے پر اور بالوں پر مل لیں۔ انشاءاللہ چند دن آپ اس عمل کو کیجئے پوزیٹ رسپانس آپ کو ضرور ملے گا۔ ایک بار عمل کیجئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





