
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ذی الحجہ کی راتوں میں یہ عمل کریں کیونکہ قرآن مجید کے اندر اللہ تعالیٰ نے ذی الحجہ کی راتوں کی قسم اٹھائی ہوئی ہے۔ ذی الحجہ کی راتوں کی بہت فضیلت ہے اور ایک حدیث میں آیا کہ ان دس دنوں میں کیا ہوا عمل باقی تمام دنوں کے کیے ہوے عمل سے افضل ہے اور بعض روایات کے اندر آتا ہے کہ سال کے دنوں میں ان دس دنوں کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے اس طرح سال کے جو دن ہیں ان میں یہ دس دن کو سب دنوں کے اوپر فضیلت حاصل ہے اور جس مقصد کے لیے رات کے وقت آپ عمل کریں گے وہ مقصد ہنڈرڈ پرسنٹ آپ کا پورا ہوگا یہ گارنٹی ہے اور کوشش ہوتی ہے کہ ہر وہ چیز جس سے آپ کو فائدہ ہو آپ کے ساتھ شیئر کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو سونا ہے بستر پر لیٹنا ہے پاک ہو کے باوضو ہو کر دائیں کروٹ خانہ کعبہ کی طرف دیکھتے ہوے آپ نے لیٹنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے درمیان گیارہ سو 1100 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
بس اتنا سا پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد وہیں لیٹے ہوے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے کہ یا اللہ میرا جو محبوب ہے جس سے میں پیار کرتا ہوں / کرتی ہوں۔ اس کو میرا نصیب لکھ دے ، اس کو میری تقدیر میں کر دے ، اس کو میرا بنا دے ، اس نے مجھے بلاک کیا ہوا ہے مجھے انبلاک کر دے۔ یقین مانیں کہ یہ آپ پڑھیں اور موبائل پہ دیکھیں آپ کو اس کی کال آنا شروع ہو جائے گی۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے اس نے یہ عمل کریں اور اس کے نمبر کو ڈائل کریں تو آپ کا نمبر انبلاک ہوا ہو گا۔ یہ عمل کر کے دیکھئے گا پھر مجھے اس کا اثر بتائیے گا اور روزانہ اس عمل کو آپ لازمی کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





