
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
دس ذی الحجہ سے پہلے پہلے یہ ضرور پڑھ لو۔ فقیر بھی پڑھے گا تو ارب پتی بن جائے گا۔ اللہ کی قسم سے جلدی جلدی فائدہ اُٹھا لو آج کے آرٹیکل کے اندر ان شاء اللہ دس ذی الحجہ سے پہلے پہلے کا ایک عمل شیئر کیا ہے۔ یہ دس ذی الحجہ تک جتنے دن ہے ان کو خاص وظائف کے ذریعے خاص بنایا جائے۔ اللہ کی خوشنودی اور اس کی رضا کو حاصل کیا جائے۔ ایسے اعمال کیے جائیں کہ جن سے اللہ رب العالمین کی ذات خوش ہوتی ہے تو جب وہ ذات خوش ہوگی تو آپ پر اپنی عنایتیں فرمائے گی ، وہ ذات جب خوش ہوگی تو خوب رزق برسائے گی ، وہ ذات جب خوش ہوگی تو خوب رحمتیں اور برکتیں لُٹائے گی تو اس لئے ایسے اعمال کیے جائیں جن سے اللہ تعالیٰ خوش ہوتے ہیں۔ خاص کر ان لوگوں کے لئے جو رزق کی وجہ سے پریشان ہیں ، مال و دولت کی وجہ سے پریشان ہیں ، رقم کی وجہ سے / پیسوں کی وجہ سے پریشان ہیں ، گھر میں فقر و فاقہ کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان کو چاہیے کہ اللہ کی قسم سے فائدہ اُٹھائیں کیونکہ ان راتوں کی اللہ تعالیٰ نے قسم اٹھائی ہے ان دنوں کی اللہ تعالیٰ نے قسم اٹھائی ہوئی ہے تو قسم ہمیشہ اس چیز کی اُٹھائی جاتی ہے جو بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ ہم نے اکثر لوگوں کو بھی دیکھا ہے کہ وہ اس کی قسم اٹھاتے ہیں جس کی اس کے نزدیک سب سے زیادہ اہمیت ہوتی ہے تو ان راتوں کی / ان دنوں کی سب سے زیادہ اہمیت ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے ان راتوں کی قسم اٹھائی ہوئی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ اس عمل کو یقین کے ساتھ کریں۔ انتہائی آسان عمل ہے۔ ذی الحجہ کے پہلے دس دنوں میں اکیس ہزار 21000 مرتبہ ” پہلا کلمہ ” پڑھیں گے۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں تو اس پہلے کلمے کو دس ذی الحجہ سے پہلے پہلے آپ نے 21000 مرتبہ پڑھ لینا ہے ان شاء اللہ اگلے سال آپ کے لیے اللہ تعالیٰ بے تحاشا رزق اور دولت عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




