
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبت کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا وظیفہ۔ اس کی طاقت خود دیکھیں۔ تین دن میں محبوب قدموں میں ہوگا یہ عمل تین دن میں نے بتایا ہے لیکن یہ عمل آپ نے تین سے گیارہ دن کرنا ہے کیونکہ کم سے کم تین دن ہوتے ہیں زیادہ سے زیادہ گیارہ دن ہوتے ہیں اور یہ عمل تین سے گیارہ دن میں ہوتا ہے اور یہ میں اکثر لوگوں کو یہ عمل دیتا ہوں اور ان کو یہ بتلاتا ہوں کہ آپ نے تین سے گیارہ دن اس عمل کو لازمی کرنا ہے اور زیادہ تر میں گیارہ دن ہی اس کو رپورٹ کرتا ہوں لیکن بعض اوقات تین دن میں بھی کام ہو جاتا ہے اگر کام نہیں ہوتا تو گیارہ دن کے اندر اندر آپ کا ہنڈرڈ پرسنٹ جو ہے وہ کام ضرور ہو جائے گا اور یہ ایسا طاقتور وظیفہ ہے کہ میں نے اگر سو بندوں کو دیا نہ تو نائنٹی فائیوو بندے ایسے تھے جنہوں نے کہا کہ مفتیٰ صاحب ہمارا مسئلہ جو ہے وہ حل ہو گیا۔
جیسے لوگ بہت سارے کہتے ہیں کہ وہ ان بلاک کر دے تو وہ جو پڑھتا تھا تو وہ ان بلاک ہو جاتا تو ان بلاک کے حوالے سے تو کوئی مسائل ہی نہیں ہے رابطہ بحال کرانے سے یہاں جو لوگ آتے ہیں اپنے مسائل کو لے کے ابھی وہ گھر نہیں پہنچتے ان کو جو رابطہ بند ہوتا ہے سالوں سے وہ راستے میں رابطہ اللہ تعالیٰ اس کو بحال کر دیتے ہیں اس میں تو کوئی مشکل نہیں ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
لیکن اس عمل سے آگے چل کے بہت آسانی ہو جاتی ہے ایک تو بے پناہ محبت ہوتی ہے محبت کے اندر جو رکاوٹتیں ہوتی ہیں وہ بھی دور ہو جاتی ہیں کسی نے غلط فہمی پیدا کر دی ہے مس انڈرسٹینڈنگ کرا دی ہے آپس کے اندر کوئی ناچاقی ہو گئ وہ بھی ختم ہو جاتی ہے میاں بیوی کے مسائل ہیں خدا ناخاستہ
ڈیورس تک بات ہو چکی ہے گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں یہ عمل کر لیں اگر اس کے بعد بھی ڈیورس ہو تو پھر آپ کہیے کہ مفتیٰ صاحب کے آپ کے عمل سے فائدہ نہیں ہوتا ایک بار اس کو کر کے دیکھیں گے تو آپ کو فائدہ ہوگا اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس کی ایسی طاقت جو میں ابھی بتاؤں گا ایسی طاقت بتاؤں گا اگر وہ آپ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس آرٹیکل کو آپ نے مکمل دیکھنا ہے۔
محبت کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا وظیفہ:
میں نے بہت دفعہ بتایا ابھی بتاؤں گا تو بہت سارے لوگ کہیں گے تو میں تو لکھ کے بھی میں نے دیا ہوئے اور یہ دو وظائف کا مجموعہ ہے دو ایسے طاقتور ہیں گویا کے ایٹم بم ہیں اور محبت کا عمل اس سے ایسا قبول ہوتا ہے کسی سے قبول نہیں
ہوتا اس سے پہلے جب یہ آپ نے پڑھنا ہے تین دن سے گیارہ دن کرنا ہے رات سوتے وقت وظیفہ کرنا ہے اس عمل کے بعد آپ نے سونا ہے یعنی اس عمل کے بعد آپ نے نہ کسی سے بات کرنی ہے ، نہ کلام کرنا ہے کچھ بھی نہیں کرنا ہے بس تصویر کے اوپر دم کرنا ہے۔
اول آخر آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ سب سے طاقتور ہے کہ اس سے بہت سارے مسائل حل ہوتے ہیں اور آپ نے پڑھنا ہے۔
یہ لفظ معجزات کرتا ہے آپ پڑھتے ہیں اللہ آپ کے لئے پیدا فرما دیتا ہے اس کے ساتھ آپ نے پڑھنا ہے بحق کی ” ھو الرحمان الرحیم ” محبت کے عملوں میں میرے عملوں میں سب سے طاقتور اور پہلا عمل یہی ہے کیونکہ جتنا اس عمل سے لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے مجھے نہیں لگتا کہ کسی اور عمل سے اتنا فائدہ ہو یابدیع بحق کی ” ھو الرحمان الرحیم ” یہ آپ نے سات سو چھاسی 786 مرتبہ پڑھنا ہے اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے ہاتھ اٹھا کے دعا کرنی ہے دعا کرنے کے بعد آپ نے تصویر کے اوپر دم کرنا ہے ، نام کے اوپر دم کرنا ہے ، تصور کے اوپر دم کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے سو جانا ہے۔ تین سے گیارہ دن کیجئے اگر آپ کا محبوب آپ کے قدموں میں نہ آئے مٹھی میں نہ آئے تو پھر کہنا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





