
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محرم الحرام کا پاورفل عمل ہر ناممکن کام اسی مہینے میں ممکن ہو جائے گا۔
رزق ہے، دولت ہے، شادی ہے، محبت ہے ہر کام ایک دن میں پورا۔ محرم الحرام شروع ہو چکا ہے تو تیس محرم ہو یا کہ آپ کی تیس خواہشیں اللہ تعالیٰ پوری فرما رہے ہیں۔
ہر رات مغرب کی نماز کے بعد اول آخر سات مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے درمیان میں صرف 179 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ کا مقصد ہے، کوئی حاجت ہے کوئی ناممکنات ہیں، کچھ مشکلات ہے رزق کی ہو سکتی ہے، دولت کی ہو سکتی ہے، پیار کی ہو سکتی ہے، شادی کی ہو سکتی ہے، گھر کی ہو سکتی ہے، گاڑی کی ہو سکتی ہے ، اولاد کی ہو سکتی ہے تو یہ سورۃ ” سورۃ الکوثر ” 179 مرتبہ پڑھنی ہے۔
یہ پڑھ کر اللہ سے دعا کریں۔ انشاءاللہ آپ کے رزق، روزی میں اضافہ ہو جائے گا۔ جب آپ گھر جائیں تو آپ نیت کریں یا اللہ یہ جو میں عمل کر رہا ہوں/ کر رہی ہوں اس کی برکت سے اس کے وسیلے سے مجھے اپنا ذاتی گھر نصیب فرما دیں۔
اگر شادی آپ کا پروبلم ہے شادی نہیں ہو رہی ہے یا پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں نیت کریں شادی کی پسند کی شادی کی یا جو رکاوٹیں آ رہی ہوں کہ ان کو یا اللہ غیب فرما دیں 179 پڑھیں دعا کریں۔
گویا کہ تیس دن میں تیس آپ کی اللہ تعالی حاجتیں اور مرادیں پوری فرما دیں گے۔ تو ضرور اس پر آپ نے عمل کرنا ہے انشاءاللہ اللہ عزیز آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




