وظائف

Demagh tez krny ka wazifa-mufti bilal qadri

اب دماغ کمپیوٹر سے تیز کام کرے گا۔ یہ پڑھ کر پانی پر دم کریں 7 دن لگاتار پی لیں۔ سب کچھ یاد ہو گا۔

in article

﷽ اسلام و علیکم:

اب دماغ کمپیوٹر سے تیز کام کرے گا۔ یہ پڑھ کر پانی پر دم کریں 7 دن لگاتار پی لیں سب کچھ یاد ہوگا۔ بہت سارے لوگوں کے اس حوالے سے مسائل ہیں کہ مفتی صاحب ذہن کام نہیں کرتا ، کوئی چیز یاد نہیں رہتی ، جلدی چیزے بھول جاتی ہے ، بہت سارے بچے ایسے ہیں جنہیں امتحانات کا سبق یاد نہیں رہتا تو اگر آپ کے ساتھ ایسا مسئلہ ہے تو یہ عمل کر لیں ان شاء اللہ دماغ آپ کا کمپیوٹر کی طرح تیز ہو جائے گا جو یاد کرے گا۔ وہ ہمیشہ کے لیے یاد رہے گا یہ عمل آپ امتحان کے لیے یاد کریں یا کسی  بھی کام  کے لیے کریں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا  ذہن بھی تیز ہو جائے  اور آپ کو سبق ہمیشہ کے لیے یاد رہے آپ کو ہر جگہ کام آئے تو آپ یہ عمل کرنا شروع کر دیں۔ بس پانی کے اوپر دم کر کے پی لینا ہے 7 دن  تک ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ دے گا کون سا وظیفہ ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کیا آپ کا ذہن کمزور ہے؟ جو چیز یاد کرتے ہیں وہ فورں بھول جاتی ہے؟ امتحانوں میں آپ کے لیے کافی مشکلات ہوتی ہے تو اب آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اس آرٹیکل میں ایک خاص عمل آپ کے ساتھ شیئر  کرنے جارہا ہوں بس روزانہ مغرب کے بعد پانی پر دم کریں اور پی لیں۔ 21 دن لگاتار یہ عمل کرنا ہے مغرب کی نماز پڑھنے  کے بعد آپ نے ایک گلاس پانی لینا ہے۔  ایک گلاس پانی لینے کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو میں ابھی آپ کے ساتھ شیئرکرنے جارہا ہوں۔ یاداشت تیز کرنے کا وظیفہ اس عمل کو بلاناغہ 21 دن لازمی کریں۔

demagh tez krny ka wazifa

یہ آپ نے پڑھنا ہے۔ اول و آخر 7 مرتبہ دورد شریف اور یہ وظیفہ آپ نے 79 مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پر دم کرکے پی لیں۔ ان شاء اللہ حافظہ تیز ہو گا اور جو سبق ایک بار یاد کر لیں گے دوبارہ نہیں بھولے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad