ذی الحج کے وظائفوظائف

9th shab of zilhajj 2 nawafil of hajat & murad-Mufti Bilal Qadri

ذی الحجہ نویں شب دو نوافل رزق اور دولت کی بارش ہوگی۔ اس مہینے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ذی الحج نویں شب دو نوافل پڑھیں۔ کیا فائدہ ہو گا؟ رزق دولت کی ایسی بارش ہوگی ان شاء اللہ اسی مہینے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ اگر چاہتے ہیں کہ آپ پر رزق اور دولت کی خوب بارش ہو اسی ماہ مبارک ذی الحج کے مہینے کے اندر اندر ہی آپ کروڑپتی بن جائیں تو اس ماہ مبارک کی نویں شب یہ خاص دو نوافل ضرور پڑھیں۔ پورے سال کے لیے آپ کو یہ نوافل کافی ہوں گے۔ کبھی دولت کی تنگی نہیں ہو گی تو نویں شب کے خاص نوافل کیسے پڑھنے ہیں۔ سب سے پہلے آپ نے رات کو عشاء کی نماز پڑھنی ہے۔ پھر جس وقت سونے لگیں اس سے پہلے آپ یہ دو نوافل پڑھ لیں دو نفل میں نیت حاجت کی کرنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اللہ اکبر کر لینا ہے اس کے بعد ہاتھ باندھیں گے ہاتھ باندھنے کے بعد ثناء پڑھیں گے پھر سورۃ الفاتحہ پڑھیں گے۔ سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد آپ نے 11 مرتبہ ” سورت القدر " پڑھنی ہے پھر پہلی رکعت پوری کرنی ہے۔ پھر دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہوں گے پھر آپ نے سورۃ الفاتحہ پڑھنی ہے ۔ اس کے بعد آپ نے 11 مرتبہ ہی ” سورة الکوثر " پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے اپنی رکعت پوری کرنی ہے سلام پھیرنا ہے۔ سلام پھیرنے کے بعد آپ نے سیدھا سجدے کے اندر جانا ہے سجدے میں جا کے 111 مرتبہ تکبیرات پڑھنی ہیں۔

اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد

111 مرتبہ پڑھنے کے بعد واپس سجدے سے سر اُٹھانا ہے پھر ہاتھ اُٹھا کے دُعا کریں گے۔ جو مانگیں گے رب کی ذات عطا کرے گی۔ کچھ بھی مانگ لیں کوئی بھی حاجت ہے ، کوئی بھی جائز خواہش ہے ، رزق ہے / دولت ہے / پیسہ ہے / مال ہے / خوشیاں ہیں / اولاد ہے / شادی ہے کچھ بھی مانگیں رب کی ذات ان شاء اللہ عطا کرے گی۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad