
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
شوہر ہے، محبوب ہے یا بیوی تابع قابو کرنے کا وظیفہ۔ شوہر آپ کی محبت میں گرفتار ہو جائے گا محبوب آپ کی مٹھی میں ہو گا محبت کے حوالے سے بہت ہی پاورفل عمل آج شیئر کرنے جارہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور یہ خاص میاں بیوی کے لیے بھی ہے اور آپ اپنے محبوب کے لیے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اگر وہ آپ سے شادی کا انکاری ہو رہا ہے یا شادی سے انکار کر رہا ہے پہلے راضی تھا اب راضی نہیں ہے۔ چاہے وہ لڑکا ہے یا لڑکی ہے تو یہ والا عمل آپ ضرور کر لیجیئے۔
اس سے وہ آپ کا تابع قابو ہو جائے گا اور جس طرح آپ چاہیں گے وہ اس طرح کرے گا یہ بہت ہی پاورفل اور بہت ہی آسان عمل ہے اور انتہائی چھوٹا سا عمل ہے جو ابھی انشاءاللہ آپ کے سامنے شیئر کروں گا آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں تاکہ عمل کرنے کا طریقہ آپ کو سمجھ لگ سکے۔
شوہر کو تابع قابو کرنے کا وظیفہ اور طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر اور مغرب کے درمیان آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
اس کو آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے عصر سے مغرب کے درمیان اور چلتے بیٹھتے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ایک جگہ بیٹھ کے بھی پڑھ سکتے ہیں۔
اس کے بعد آپ نے جو بھی آپ کا محبوب ہے ، شوہر ہے ، بیوی ہے جو بھی ہے اس کی تصویر کے اوپر آپ نے دم کر دینا ہے تصور میں بھی دم کر سکتے ہیں اور اگر پاس ہے تو آپ اس کو چائے میں یا پانی میں دم کر کے پلا بھی سکتے ہیں۔
اور کم از کم 11 دن یا 20 دن عمل کیجئے یا 41 دن بھی کر سکتے ہیں اور انشاءاللہ اس کو کر کے دیکھیئے گا کہ چند دن ہی کریں گے آپ کو اس کا ریزلٹ ملنا شروع ہو جائے گا۔
کیونکہ اس کا فائدہ بہت زیادہ ہے کچھ عرصہ لگاتار کیجیئے گا انشاءاللہ آپ کو پھر ساری زندگی فائدہ ہوتا رہے گا تو ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





