
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
9،10 ذی الحجہ محبت کا پاورفل عمل! ایسا اسمِ اعظم کہ آپ کا محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ یہ 9،10 ذی الحج بہت زیادہ خاص ہیں اور عید بھی آنے والی ہے تو میری طرف سے اور میری پوری ٹیم ایم بی کیو کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت دلی عید مبارک۔ اللہ تعالیٰ عید کی خوشیاں ہم سب کو نصیب فرمائے۔ جو لوگ اس عید کے اوپر قربانی کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ جنہوں نے حج کیا ہے اللہ تعالیٰ سب کے حج کو قبول فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر سال قربانی کرنے کی اور حجِ بیت اللہ کی توفیق نصیب فرمائے آمین! تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ یہ عمل دو راتوں یا دو دونوں میں کر سکتے ہیں۔ اگر رات کو کریں گے تو پھر آپ نے 500 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے۔ اگر دن بھر میں کریں گے تو دن میں 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ چار اسمِ اعظم ہیں ان شاء اللہ ان اسمِ اعظموں کی برکت سے آپ کی محبت ہمیشہ کے لئے آپ کی مٹھی میں ہوگی اور اس عید پر آپ کے سارے گلے شکوے بھی دور ہوں گے بلاک کیا ہے تو فوراً ان بلاک کر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





