ذی الحج کے وظائفوظائف

8th to 10th Zilhajj wazifa for love marriage-Mufti Bilal Qadri

8،9،10 ذی الحجہ شادی / محبت کا خاص اسمِ اعظم راضی بھی ہوگا۔ من پسند شادی بھی ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

آٹھ ، نو ، دس ذی الحج شادی محبت کا خاص اسمِ اعظم راضی بھی ہوگا۔ من پسند شادی بھی ہوگی۔ محبت کے اندر مسائل ہیں ختم ہو جائیں گے۔ شادی نہیں ہو رہی ہے تو شادی ہو جائے گی۔ من پسند شادی نہیں ہو رہی ہے وہ بھی ہو جائے گی۔ من پسند شادی کے لئے پہلے راضی تھا اب راضی نہیں ہے خود راضی ہو جائے گا۔ والدین میں سے کوئی راضی نہیں ہے راضی ہو جائیں گے۔ لڑکے کے گھر والے راضی نہیں ہیں لڑکی کے گھر والے راضی نہیں ہیں جو کوئی بھی رشتے کے لیے راضی نہیں ہے راضی ہو جائے گا۔ یہ ایک چھوٹا سا اسمِ اعظم ہے آپ نے اس کو کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی استغفار پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح ” سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم " کی پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح تکبیرات کی پڑھیں۔

اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد

یہ تکبیرات پڑھنے کے بعد ایک دن میں یعنی آٹھ کو ، نو کو اور دس کو 786 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیے گا جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاحی حین لاحی فی دیمومۃ ملکہ وبقائہ یاحی

انشاءاللہ جب اگلے سال یہ دن آئیں گے تو آپ کی محبوب کے ساتھ من پسند شادی ہو چُکی ہو گی۔ اگر میاں بیوی کے مسائل ہیں تو وہ بھی ان شاء اللہ اس میں حل ہو جائیں گے۔ بڑا ہی خاص پاورفل اسمِ اعظم ہے پڑھئیے گا ان شاء اللہ جیسا آپ کو بہت فائدہ ہوگا اور  ان کلمات کی بھی آپ نے کثرت ضرور کرنی ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad