بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہر جمعرات یہ تسبیح پڑھتا ہوں غیبی مدد سے پورا ہفتہ خوب رزق و دولت حاصل ہوتا ہے۔ غیبی امداد یہ بڑی ایک عجیب چیز ہے اس کو انسان سمجھ نہیں سکتا کیونکہ یہ انسان کی سمجھ سے باہر ہے۔ غیب کے خزانے ہوتے ہیں برکتیں ہوتی ہیں اب یہ ہماری سوچ عقل شعور سے باہر کی چیزیں ہیں ٹھیک ہے اب بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ انسان کے پاس تھوڑے پیسے ہوتے ہیں اور اس کا بڑا اچھا گُزارا ہو رہا ہوتا ہے۔ بعض افراد کے پاس پیسہ بہت ہوتا ہے گُزارا نہیں ہو رہا ہوتا تو یہ جو برکت ہے اسے انسان الفاظ میں تول نہیں سکتا اور اسی طرح جو غیب کے خزانے ہوتے ہیں یہ وہ رزق ہوتا ہے کہ جہاں سے آپ کا وہم و گمان بھی نہیں ہوتا وہاں سے آپ کو نصیب ہو جاتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن صبح اُٹھیں۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں لیکن کوشش کیا کریں کہ درودِ ابراہیمئ پڑھا کریں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
یہ خاص جمعرات کے دن کا درود شریف ہے یہ پڑھیں پڑھنے کے بعد دعا کریں کم از کم ایک تسبیح اور زیادہ سے زیادہ سات تسبیحات اس وظیفے کی پڑھیں اور پھر دیکھئے گا پورا ہفتہ غیب کے خزانوں سے اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا نوازے گا کہ آپ کی آنے والی نسلیں بھی کبھی محتاج نہیں ہوں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں