بسم اللہ الرحمن الرحیم !
السلام و علیکم! ہفتے کے دن ایک بار یہ تسبیح پڑھ لیں انشاءاللہ دولت ہی دولت ہو گی، فوری طور پر پیسوں کی ضرورت مکمل ہو جائے گی۔
آج ایک ایسی تسبیح کا راز میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں اگر آپ ہفتے کے دن یہ تسبیح پڑھ لیں گے تو اتنی زیادہ دولت آپ کے پاس آ جا ئے گی کہ آپ سے دولت کو سنبھالنا مشکل ہو جا ئےگا۔ ویسے تو سارے وظائف بہت پیارے ہیں بہت مبارک ہیں کیونکہ سارے وظائف میں قرآن پاک کی سورۃ مبارکہ کے وظائف ہیں اس کے علاوہ اللہ کے مبارک ناموں کے وظائف ہیں لیکن یہ وظیفہ جس نے بھی کیا ہے جس نے بھی یہ وظیفہ کیا ہے دولت اس کے پاس اتنی آ ئی ہے کہ لوگ حیران رہ گئے ہیں اس کی قسمت ایک دم چمک اُٹھی ہے اتنی زیادہ اس کے پاس دولت آ گئی تھی اس تسبیح میں اتنی طاقت ہے اللہ پاک کے ان مبارک ناموں میں اتنی طاقت ہے۔ آپ نے یہ وظیفہ کر لینا ہے اور میرے بھائیو پھر جو بندہ یہ عمل کر تا ہے دنیا کی دولت سے دنیا کے رزق سے اللہ پاک اس کو ما لا مال فر ما دیتے ہیں اور نہ صرف وہ خود بلکہ اس کی آنے والی نسلیں بھی غربت اور تنگ دستی کا شکار ہوں گی صرف ہفتہ کے دن آپ نے یہ عمل کر لینا ہے۔ آج میں آپکو بتانے جا رہا ہوں آپ لوگوں نے ضرور اس کو کر لینا ہے ۔
او ر جو لوگ ہفتہ کو یہ عمل کر لیں گے نا وہ پھر خود دیکھیں گے کہ دولت ان پر کس طرح برس رہی ہے اللہ پاک نے انسان کو دنیا میں جن نعمتوں سے نواز رکھا ہے ان میں ایک نعمت دولت بھی ہے اور اگر میں کہوں کہ ما ل و دولت اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے تو یہ غلط نہیں ہو گا اور ہاں اگر اس دولت کو صحیح راستے پر اللہ کی مخلوق پر خرچ کیا جا ئے تو پھر اس سے بڑی نعمت کوئی بھی نہیں ہے اور اس نعمت پر اللہ کا شکر آپ نے ضرور ادا کر لینا ہے اور جو بھی رقم ہو تی ہے جو بھی پیسہ ہو تا ہے اس کو اس طرح خرچ کیا جا ئے جس طرح اللہ پاک نے حکم دیا ہے یعنی کہ اللہ کی مخلوق پر جن کا کوئی بھی نہیں ہے ان کو دیا جا ئے بے شک اللہ پاک ہر مشکل کو دور کرنے والا ہے۔ میرے بھائیو ہفتے کے دن آپ لوگ کوشش کیا کر یں کہ آپ زیادہ سے زیادہ اعمال کر یں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی قسمت سورج کی طرح چمک جائے اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ مالا مال ہو جائیں تویہ وطیفہ آپ ہی کے لئے ہے. تو یہ کیا وظیفہ ہے ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے.
powerful wazifa for increase money and wealth | mufti bilal qadri | ہفتے کے دن کا وظیفہ:
powerful wazifa for increase money and wealth | mufti bilal qadri | ہفتے کے دن کا وظیفہ کیسے کریں؟
ہفتہ کے دن صبح اٹھ کر فجر کی نماز پڑھنے کے بعد یہ اللہ کا نام آپ نے 786 بار پڑھنا ہے۔ اور اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا نہ بھولیے گا۔ انشاءاللہ آپ کے رزق و دولت میں بھر پور اضافہ ہو گا۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.





Thanks for sharing.
Психолог (др.-греч. ψυχή — душа; λόγος
— знание) — специалист, занимающийся изучением проявлений, способов и форм организации
психических явлений личности в различных
областях человеческой деятельности для решения научно-исследовательских и прикладных задач,
а также с целью оказания психологической помощи, поддержки и сопровождения.
Ad fontes — К первоисточникам.
http://batmanapollo.ru