
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعۃ المبارک صرف یہ سورت اتنی مرتبہ پڑھ لیں اور یقین کریں جمعہ سے جمعہ اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دیں گے۔ جمعے کا دن آگیا اور جمعہ کے دن کو ہفتے کے دنوں کا سردار کہا جاتا ہے اور ہمارے اسلام کے اندر جمعے کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اور جمعے کے دن جو خصوصی عبادات چیزیں ہوتی ہیں اس کا جو ریسپانس ہوتا ہے وہ بھی پھر باقی دنوں سے بڑھ کے ہوتا ہے یعنی ایک بندہ عام دنوں میں ایک عمل کر رہا ہے اور جمعہ کے دن کر رہا ہے تو جمعہ کے دن عمل کا اس کو زیادہ فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کے دن مغرب کے بعد سے جمعہ کے دن مغرب کی اذانوں تک کا وقت ہے آپ کے پاس اس وقت کے اندر آپ نے 500 مرتبہ اس سورت کو پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
کسی بھی وقت شروع کریں ایک نشیست میں پڑھیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ جس طرح آپ کو آسانی ہو ویسے پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے آپ خود دیکھ لیں گے تو ضرور عمل کیجیے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





