
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک ہر حاجت ، ہر مُراد آپ کی پوری ہوگی۔ دولت ہی دولت ہوگی دن بھر یہ لفظ پڑھتے رہیں۔ میں نے زندگی میں یہ لفظ اتنے لوگوں کو دیا ہے کہ جب میں کسی کو دینے لگتا ہوں تو وہ کہتا ہے جی ہم نے آپ کی ویڈیو میں دیکھا ہوا ہے اور ہم یہ عمل کرتے ہیں تو اس سے بڑا فائدہ ہوتا ہے۔ جس کو بھی میں نے کہا ہے اس نے یہ لفظ ضرور کہا لفظ ہی ایسا ہے کہ میں نے اس لفظ میں جو طاقت دیکھی ہے وہ طاقت میں نے بڑے بڑے وظائف میں بھی نہیں دیکھی۔ اسمِ اعظم کا ایک چھوٹا سا لفظ ہے آپ کی زندگیوں کو بدلنے کے لیے یہ ایک لفظ کافی ہے۔ اپنی زندگی میں شامل کر لیں صبح شام اُٹھتے بیٹھتے ، سوتے جاگتے ہر وقت اس لفظ کے ورد کرتے رہیں پھر رزلٹ خود اپنی آنکھوں سے دیکھیے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے یعنی سحری کرنے کے بعد اور فجر کی نماز سے پہلے ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اس لفظ کا ورد کرتے ہیں۔
پورا دن ہزاروں / لاکھوں / کروڑوں کی تعداد میں پورے رمضان ہر وقت یا بدیع پڑھتے رہیں۔ اس لفظ کو جس دن سے اپنی زندگی میں شامل کریں گے وہ تاریخ نوٹ کر کے لکھ لیجیئے گا ان شاء اللہ آپ کی زندگی بدلنے کے لیے یہ ایک لفظ ہی کافی ہے جو جو پڑھے گا اللہ تعالیٰ سب کی قسمت کا ستارہ چمکا دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





