محبت کے وظائفوظائف

11Din muhabbat ka amal-mufti bilal qadri

اپنی محبت میں معجزہ چاہتے ہو!!! آج سے 11 دن یہ عمل کر لو۔ 100٪ کامیابی کی گارنٹی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اپنی محبت میں معجزہ چاہتے ہیں آج سے 11 دن یہ عمل کر لو 100٪ فیصد کامیابی کی گارنٹی ہے اب یہاں پہ بھی بہت سے لوگ کہیں گے کہ آپ بڑی 100٪ فیصد گارنٹیاں دیتے رہتے ہیں اور الحمدللہ ہمارے وظائف ایسے ہیں میں اپنے ہر ایک عمل کی ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی دے سکتا ہوں کیوں؟ اس کی وجہ آپ کو معلوم ہے کہ ہم ایک سلسلے کو لے کے جا رہا ہوں یہ سلسلہ بہت زیادہ خراب ہے اس کے بہت زیادہ اثرات ہیں مطلب لوگ کالے جادو کے اندر چلے جاتے ہیں صفلی عملوں کے پیچھے جاتے ہیں ، تعویزات کراتے ہیں۔ ہم ان چیزوں سے بلکل ہٹ کر کام کر رہے ہیں۔ اب میرے پاس جادو کے بہت زیادہ کیسیسز آنا شروع ہو گئے ہیں کیونکہ وہ کیا کرتے ہیں جو جادو کرواتے ہیں ان لوگوں سے چیزیں لیتے ہیں اور اب وہ ان کو تنگ کرتے ہیں جو ان سے کام کرواتے ہیں یہ لا دو وہ لا دو یہ کر دو وہ کر دو جب نہیں کرتے ہیں تو پھر وہ ان کو جادو کے ذریعے تنگ کرتے ہیں۔ اب گزشتہ دنوں بھی ایک بھائی تھے وہ کہتے ہیں اتنا پھنس چکا ہوں کہ یہ جادو گرو والے کبھی کہتے ہیں یہ دے دو کبھی کہتے ہیں یہ لا دو وہ لا دو اب ایسی باتیں میں ان سے شیئر کر چکا ہوں کہ میں ان کے پاس پھنس چکا ہوں۔ تو اسی لئے میں نے یہ ایک سلسلہ شروع کیا تھا کہ ہم اس کو اپنے جائز معملات میں کریں اور میرا آپ کو پتہ ہے کہ میں نے خاص کر یہ میاں بیوی کے حوالے سے شروع کیا تھا کیونکہ شیطان کا جو سب سے بڑا وار ہے اور جس پر شیطان سب سے زیادہ خوش ہوتا ہے وہ میاں بیوی کی لڑائی ہے اور ان کو جُدا کر کے ان کی طلاق کروا کر بہت خوش ہوتا ہے تو میں نے اسی حوالے سے کام شروع کیا تھا کہ تاکہ لوگوں کے  گھر آباد ہوں۔ آپس میں محبت ہو / پیار ہو ایسی دل لگی ہو۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ عمل آپ نے گیارہ دن کرنا ہے اور چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے ہر ٹائم کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے اور باقی بھی کسی دن سے کر سکتے ہیں لیکن خاص ان دو دنوں میں آپ نے عمل شروع کرنا ہے۔ منگل اور بدھ سے شروع نہیں کرنا۔ بیسٹ دن جمعرات اور اتوار ہیں۔

منگل اور بدھ اس کے علاوہ آپ کسی بھی دن سے شروع کر سکتے ہیں لیکن اگر جمعرات یا اتوار سے کریں گے تو ان شاء اللہ بہت فائدہ ہو گا۔ اگر جمعرات سے عمل شروع کریں گے تو اتوار پر مکمل ہوگا اور اگر اتوار کو شروع کریں گے تو جمعرات پر آپ کا یہ عمل مکمل ہوگا۔ صبح اٹھ کر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اور کم از کم کوشش کریں 786 مرتبہ دن بھر میں آپ نے اس کو پڑھنا ہے اور گیارہ دن لگاتار پڑھنا ہے جس وقت آپ کو ٹائم ملے بس پڑھتے رہیں۔ یہ سات سو چھیاسی 786 کا عدد پورا ہو جائے تو اس کے بعد آپ اس کو پڑھتے رہیں اور آج سوتے وقت پھر ایک تسبیح درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد تصور میں تصویر پر نام پر اس کے اوپر دم کر کے پھر آپ سو جائیں۔ بس گیارہ دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے زندگی بر پھر آپ کو عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور زندگی بھر آپ کا مسئلہ جو ہے وہ حل ہو جائے گا۔ وظیفہ آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یاحی حین لایموت فی دیمومتہ ملکہ وبقائہ یاحی

یہ آپ چلتے پھرتے تھوڑا سا پڑھیں گے یاد ہو جائے گا۔ کام کاج کے دوران وضو / بے وضو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر وضو کے ساتھ پڑھیں جب بھی وضو آپ کا ٹوٹ جائے تو دوبارہ وضو نیا کر کے پھر اس عمل کو شروع کریں۔ ان شاء اللہ یہ گیارہ دن ہی لگیں گے اس سے اوپر ٹائم نہیں لگے گا لیکن آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ضرور آجائے گی۔ تو بہت ہی پیارا عمل ہے ضرور کیجیئے گا۔ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad