
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پیار / محبت کا جادوئی عمل!!! سنگدل محبوب تابع ہوگا۔ صرف تین سے سات دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے ان شاء اللہ محبوب آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ جادوئی عمل سے یہ مراد نہیں ہے کہ جادو کہہ رہا ہوں یعنی ایسا عمل ہے کہ جادو کی طرح پلک جھپکتے ہی یہ عمل اپنا کام کر دیتا ہے اور اتنا اس کا فائدہ ہوتا ہے کہ آپ کریں گے تو آپ کو بھی پتا چلے گا ایک تو میں آپ کو بتلاؤں گا یہ فائدہ ہے لیکن اس سے بہتر ہے کہ آپ خود سے اس عمل کو کریں اور اس کے فائدہ ہمیں آپ بتائیں کہ آپ کو اس کا کیا فائدہ حاصل ہوا ہے اور تین سے سات دن میں اس عمل کا ریسپانس ملے گا اور اس عمل کا ریسپانس اتنی جلدی ملے گا کہ آج تک آپ کو کسی وظیفے کا اتنی جلدی اثر نہیں ملا ہوگا لیکن یہ ساری چیزیں تحقیق میں تب آئیں گی جب آپ اس پر عمل کریں گے اور اس عمل کا جو ریزلٹ ہے وہ آپ ہمیں بتائیں گے تو کون سا عمل ہے کیسے کرنا ہے کس وقت کرنا ہے اور کس دن سے شروع کرنا ہے کس دن پر مکمل کرنا ہے اس کی مکمل تفصیل ابھی شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے آپ کو بتایا یہ ایسا جادوئی عمل ہے / جادوئی وظیفہ ہے کہ اس عمل کی برکت ایسی ہوگی کہ آپ سمجھو گے کہ پلک جھپکتے کوئی جادو ہو گیا / ہمارا کام ہو گیا۔ عمل شروع کریں گے آپ کو فائدہ ہونا شروع ہو جائے گا۔ میں نے ایک چیز کہی تھی منگل اور ہفتے سے عمل کو شروع نہیں کرنا ہے نہ ختم کرنا ہے نہ یہ دن آپ کے عمل کے درمیان میں آئیں۔ یہ عمل آپ نے مغرب سے عشاء کے درمیان مغرب کی نماز کے بعد سے عشاء میں ٹائم داخل ہونے تک اپنی جگہ بیٹھے بیٹھے آپ نے صرف تین سو تیرہ 313 مرتبہ اس عمل کو پڑھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے تین دن کرتے ہیں تو تین دن ایسے ہوں کہ اس میں بالکل آپ کا منگل کا دن نہ آئے لیکن اگر سات دن کا عمل کرتے ہیں تو پھر جو منگل اور ہفتہ ہے اس سے شروع نہیں کرنا نہ ختم نہیں کرنا ہے۔ درمیان میں بے شک یہ دن آ جائیں۔
اس عمل سے پہلے اور آخر میں آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور الحمدللہ اس کا تین دن کے اندر اندر ریزلٹ جو ہے وہ مل جاتا ہے لیکن اگر تین دن میں ریزلٹ نہیں ملتا تو سات دن کے اندر تو گارنٹی شدہ آپ کو عمل سے فائدہ حاصل ہو گا۔ جس طریقے سے بتایا ہے اسی طریقے سے آپ نے کرنا ہے آپ کا محبوب ہے اس کی تصویر آپ کے سامنے ہے یا موبائل ہے تو اس پر تصویر کھول کر آپ دیکھیں اور اس عمل کو پڑھتے جائیں تو ضرور اس پر عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





